☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم__ ☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یارحمة للعالمین !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین !! ☜ مومنوں پڑھتے رہو ، درود و سلام !!!
we also request to Honorable Court to take strict action against all the persons involved in this action.Due to this action economy ultimately awam badly affected.
بلکل، چاھے ملک غلام بن جائے۔ دفعہ کرو جی سیکیورٹی کمیٹی کو، امریکہ زندہ باد ۔ ہم غلام ابن غلام ہیں اور رہیں گے چاہے قرض میں ڈوب جائیں۔ چلو غریب ہی دے گا قرض کی قسطیں ، میرے امیر دوست فیکٹریاں باہر ملک لے جائیں گے۔ آپ نے بلکل صحیح کہا آئین پر چلنا چاھئے چاھے اربوں لگا کر کوئی ممبر توڑ لے، یہی تو اصل کامیاب سیاست ہے۔
@@honeyb3603 بھائی صاحب! ایک چھوٹی سی گُذارش کہ یہ تحریک انصاف کا رویہ بالکل نہیں ہے کہ ہم جو چاھیں ویسا ہی فیصلہ ہو۔۔۔۔ فیصلہ ایسا ہونا چاھیئے جو بالکل حق، سچ اور آئین اور قانون کے مطابق ہو۔۔۔چاھے آسمان ہی کیوں نہ گر جائے۔۔۔۔ یہ اصل انصاف کی روح ہے۔ آپ فکر نہ کریں۔۔۔ یہ اپوزیشن چوروں، ڈاکووٌں کا جتھہ ایک طرف باپ وزیراعظم کا اُمیدوار اور دوسری طرف بیٹا وزیراعلی کا اُمیدوار۔۔۔۔کیا ایسے لوگ پاکستان کے حکمران بنیں گے۔۔۔۔ کوئی بات نہیں اگر فیصلہ ہمارے خلاف بھی آتا ہے۔۔۔۔ ہم اپنی غلطی کی اصلاح کرکے تصحیح کرکے آگے چلنے والے لوگ ہیں۔۔۔ یہ بات چوروں اور ڈاکؤوں جیسے بے ضمیر لوگوں کو نصیب نہیں ۔۔۔۔ یہ کیا سمجھتے ہیں کہ فیصلہ اتنا ہی آسان ہوگا جو ایک پلیٹ میں رکھ کر ان کو سب دے دیا جائے گا۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہونا چاھیئے دوسری طرف خان ہے۔۔۔ جو ان کو چھوڑے گا نہیں۔۔۔۔۔۔ حکومت میں رھنا یا نہ رھنا تو کوئی مقصد ہی نہیں۔ مقصد پاکستان ہے۔۔۔ پاکستانی قوم ہے۔۔۔۔
@@umarshahzad7311 انشااللہ بالکل آئین کے مطابق ہونا چاھیئے اور اگر سپریم کورٹ نے الیکشن کا کہہ دیا تو پھر چیخیں مت مارنا۔۔۔۔ پھر نہ کہنا کہ یہ جج بکے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ فیصلہ آئینی اور قانونی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ہمت ہے تو پھر وہ بھی سب قبول کرنا جو ہونے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔
☜ بسم اللہ الرحمن الرحیم__ ☜ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاحبیب اللہ !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یارحمة للعالمین !! ☜ الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! و علی الک و اصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین !! ☜ مومنوں پڑھتے رہو ، درود و سلام !!
@@sanwalsaadiofficial3567 Chalo yar Dekh lehta ha kon kitna sucha kon Pakistan sath sincere ha Beshak Allah achy logo ky sath ha jo such boltay ha Allah humara mulk hifazat kare or Humay aim acha or sucha leader dai Ameen
Yar ye Kitne Bahadur hogae ha PTI wale is se pehle hum nahi sunte thy Kisi ma juraat ho subjudious matter ma, ye to tarri Laga Raha ha k agar faisla agar in k opposite Aya to ye hoga. Itni azadi youthyo ko
عدم اعتماد کو رد کرنے کے لیۓ جس خط کو جواز بنایا گیا۔۔اس کی حقیقت عوام کو بتاٸ جاۓ ۔۔کیونکے عوام محب وطن ہیں عوام اس طرح کے جراٸم نہیں کرتے نہ عوام کے پاس وہ اختیارات ہوتے کے وہ کسی اسمبلی کو توڑ سکیں یا قوم کو مہنگاٸ یا بے روز گاری کی دلدل میں ڈھکیل سکیں اور نہ ہی غریب عوام کوٸ ایسا کام کرتے ہیں جس سے ملک اور قوم دنیاں میں بد نام ہو۔۔ملک اور قوم کی بدنامی کاثبب عمو من بڑے عہدوں پر فاٸز لوگوں کی خبریں سناٸ دیتی ہیں ۔۔عوام ہی ملک اور قوم کی بہتری کے لیۓ سوچ سکتے ہیں ۔غیر سیاسی شہری ۔
سپیکر کی رولنگ غیر قانونی نہیں بلکہ آئین کے خلاف ہے، آئین شکنی کے زمرے میں آتا ہے، اگر مستقبل کے لئے ایسی بدمعاشی روکنا ہے تو ڈپٹی اسپیکر کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،