سو فیصد درست ہے کوئی بھی دولت مند دولت کی طاقت سے حج اور عمرہ نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوری کے بغیر کوئی نہیں جا سکتا جس خوش قسمت آدمی کی منظوری ہو جائے تو اس کو روک کوئی نہیں سکتا
بھائی میرے خیال میں وہ حااضری کچھ اور ہی ھے جو ہر کسی کی قسمت میں نہی ھے ۔ ورنہ وہاں تو 47 عشاق رسولﷺ کا ققاااتل عمران بھی گیا ۔ ختم نبوت کا ڈاکو نوازشریف بھی گیا بہت بدنصیب وہ جو در یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے 😢 میں ایسے راشی افیسرز کو پرسنل طور پر جانتا ہوں جو کھلے عام رشوت لیتے ھیں اور سال میں دو دو بار عمرہ پہ جاتے ھیں اصل حاضری حضوری قلب کیساتھ حضورﷺ کی بارگاہ میں حاضری ھے جوآپ ص❤ کی عنائت سے ہی ممکن ہوتی ھے ۔