Brothers and sisters, friends and family, Eid al-Ghadeer Mubarak to you all. From the bottom of my heart, I pray that the Almighty makes our lives beautiful and our struggles meaningful.
MashaAllah Muazzam bahi Bhot hi kobsrat zabardast Andaz man cl ap ne Manqabat padhi Allah pak mare piyare bahi Muazzam bahi ko hamesha haste muskurate salamat rakhe Ameen 🤗 i am your big fan Muhazzim bahi
*الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّهِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ* عید سعید غدیر ، عید اللہ الاکبر، عید ولایت و امامت امیر کائنات، مولی الموحدین، یعسوب الدین امام المتقین جانم علی بن ابیطالب علیہ السلام کی مناسبت پر سب سے پھلے وارث غدیر، امام زمان ، حجۃ بن الحسن العسکری علیہ السلام کی خدمت میں اور آپ سبھی دوستان و عزیزان کی خدمت میں ھدیہ ی تبریک عرض کرتے ہیں ۔🌹🌹🌹🌹🌹 التماس دعا 🤲
سبحان اللہ بہت ہی پیارا عمدہ کلام 👍👌میرے چھوٹے پیارے مومن پیر بھائی معظم علی مرزا کیا بات ہے آپ کی اللہ رب العزت آپ کو نظر بد سے بچائے اچھا آپ نے جتنا بھی اب تک قصیدہ منقبت کلام بیان فرمایا ہے مجھے سب سے زیادہ اور بہت ہی زیادہ کلام یہ پسند ہے مولا امام رضا مولا امام رضا اس منقبت میں جو مصرع ہے روزہ تیرا جنت میری مرنا وہاں چاہت میری یہ مصرع ایک دن میں مجھے یاد نہیں میں کتنی بار سنتا ہوں بہت پسند ہے اور آپ ہماری قوم کا چمکتا ہوا ستارہ ہے شہنشاہ کائنات اللہ رب العزت خلیفہ تو بلا فصل میرا لیڈر میرا رہبر جناب امیر المومنین اسد اللہ غالب شیر غظنفر اسرار معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مولا علی علیہ السلام کا صدقہ صحت عزت رزق میں برکت عطا فرمائے انشاءاللہ جب بھی پاکستان آؤں گا آپ سے ضرور ملاقات کروں گا انشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹مذہب اہلبیت زندہ باد میرے وقت کے امام زندہ باد اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇺🇸
ماشاء الله تبارك الرحمن اللهم ثبتنا على ولاية أمير المؤمنين علي May I have the translation in English or Arabic? Or someone tell me which language is this?