سب سے پہلے تو امام زمانہ عج اور انکی روایات پر اعتقاد لازمی ہے ۔ امام زمانہ عج کے دور میں یہ ٹیکنالاجی ختم ہوگی روایت میں لکھا ہے تو یقینا ختم ہوگی ۔ یہ کیا کہ کیسے ہوگی !! اس دور کی ٹیکنالاجی خود اپنی زوال کو پہنچ رہی ہے ایک وائرس ساری دنیا کے سسٹم کو ختم کردیتا ہے اور دنیا کو لاچار بنا دیتا ہے ۔ پھر بھی آپ کہتے ہیں یہ کیسے ہوگا۔ !! ایسے علماء پر افسوس ہے 😔