اللہ تعالی نے اس بندے کی حفاظت اور اس کو اتنی طاقت دے دی کہ یہ ڈاکووں کو دھکیل کر دروازہ بند کر سکا اگر یہ بندہ دروازہ کھولنے سے پہلے جھانک کر دیکھتا تو پھر زیادہ محفوظ تھا - کیونکہ یہاں ڈاکو دروازہ کھلتے ھی اجازت لینے سے پہلے ھی دھکا دے کر اندر آنا چاھتے تھے - ھمیں اپنی عادت بنانا چاھیۓ کہ گھر کا دروازہ اس وقت تک نہ کھولیں جب تک جھانک کر دیکھ نہ لیں کہ باھر کون ھے اور کتنے لوگ ھیں - اس کے لیۓ دروازے میں ایک ایسا سوراخ ھو جس سے صرف اندر والا شخص باھر دیکھ سکے - اللہ سب کی حفاظت کرے - آمین
ماشااللّہ جی بڑی بات ہے۔ الّلہ آپکو سلامت رکھے آمين۔ ان گھر والوں کو آپکی قدر کرنی چاہئے کيونکہ ماشااللّہ جس انداز سے آپ نے بولا کے بيٹياں اندر تھی 😭😭😭جيسے کوئی اپنی سگی اولاد کيطرح response کرتا ہے۔ سلام ہے آپکو سلام سچ ميں۔ آپ جيسے لوگ خوش قسمت والوں کو ملتے ہيں۔ الّلہ آپ پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور آپکو اجر عظيم دے آمين
Allah pak is aadmi ko lambi zindgi day buhat bari baat ki hai isnay kay yah dako thay or ander bachyoon ki izzat ghar waloon ki jaan .... Is banday nay wo kia hai is gharwaloo kay liay jis ka ihsaan nahi day saktay