یہ زوہیب پینڈو کچھ دن پہلے اپنے دوسرے چینل پر کہہ رہا تھا کہ میرے زوہیب پینڈو چینل کی کمائی 60,000 مہینہ ہے کوئی خدا کا خوف ہی نہیں ہے لاکھوں روپے اس کا مہینے کا خرچہ اور 60,000 یوتوب سے کماتا ہے اتنا بے وقوف تو کوئی بھی نہیں ہے اس کی اس باتوں سے میں نے اس کو ہم سبسکرایب کیا ہے جو اللہ نے اپ کو رزق دیا ہے اس کو جھوٹ بولنا ناشکری کرنا غلط بات ہے