کوی ایسی بات کسی سے منسوب کرنا جو اسنے نہ کی ہو سخت گناہ ہے. لیکن یہ بات اس شخص کو سمجھ میں نہیں ارہی. جھوٹ ٹائٹل بناتا ہے. خواہ ما خواہ اپنی عاقبت خراب کرنے پہ تلا بیٹھا ہے.
مولانا صاحب اپکا جو ٹائٹل ہوتا ہے اس کے لئیے پوری وڈیو دیکھنا پڑتی ہے لیکن آپ ٹائٹل کے مطابق کبھی بات نہیں کرتے یہ غلط ہے کیا یہ دھوکہ جائز ہے دوسرا آپکا رویہ بہت بے لحاظ اور کھردرا ہوتا ہے اسلام ہمیں خوش اخلاقی کا درس دیتا ہے