Ghazi ilm Din Shaheed Imran Aasi - Full Bayan 2022 - By Hafiz Imran Aasi #hafizimranaasi #imranaasi #allamaimranaasi Like On Face Book: / abdullahstudio786 Subscribe Our RU-vid Channel / hafizimranaasi786
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. محترم علامہ عمران عاصی صاحب آپ کے اس بیان نے ایمان تازہ کر دیا اور میرے اندر عشق رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی تڑپ جو کے بہت مدھم ھو گئی تھی آپ کے اس بیان نے اسے بہت جلا بخشی ھے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین