ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جزاك اللّٰه خيرًا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم MASLAK🅰AALAHAZRAT ZINDABAD اعلی حضرت ہماری جان ہیں الله کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل مسلک حق اہلسنت وجماعت (جسے پہچان کے لیے مسلک اعلی حضرت کہا جاتا ہے) پر استقامت عطا فرمائے۔آمین حافظ سید مردان علی قادری رضوی Chennai
The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "There will always remain thirty (auliya) in my Ummah, due to them the earth will be established, due to them it will rain, and due to them you will be helped". [mam Zurqani رحمه الله said "the chain of this Hadith is Sahih" (Sharh Muwahib 7/483)] [Imam Haisami said "all Narrators are Sahih" (Majma uz zawaid 16673)] [Tafsir Ibn Kathir 2/453, Kanz ul Ummal 34588]
Ye baat zaroor hai ke ummat ki majority Barelvi aur Deobandi hain. Kahin khula shirk to kahin chupa huwa. Allah ta'ala sach kahta hai { وَمَا یُؤۡمِنُ اَکۡثَرُہُمۡ بِاللّٰہِ اِلَّا وَہُمۡ مُّشۡرِکُوۡنَ } [Surah Yūsuf: 106] Translation: ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں. In mein se aksar log bawjood eeman rakhne ke bhi mushrik hain. اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه اے اللہ ہمیں حق کو حق دکھا اور اس پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور باطل کو باطل بنا کر دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما
مُحَمَّد مُصطفیٰ ﷺ کا فرمان عالیشان ہے: مَنْ عَادٰیِ اللّٰلہِ وَلِیّاً فَقَدْ بِلْمُحَارَبَۃِ. جو اللّٰلہ عَزَّوجَلَّ کے کسی دوست سے دسمنی رکھے تحقیق اس نے اللّٰلہ تعالیٰ سے اعلانِ جنگ کر دیا. سنن ابن ماجہ ؛کتاب الفتن؛باب من ترجی لہ السلامۃ من الفتن رقم 3989 ج__4 ص_380) The saying of Muhammad Mustafaﷺ is excellent: Whoever has enmity with a friend of Allah has declared war on Allah. मुहम्मद मुस्तफा ﷺ का फरमान आलीशान है: जिस किसी ने अल्लाह के दोस्त से दुश्मनी की, उसने अल्लाह से जंग का एलान कर दिया।
wahabdo deobandaro ka kya jaata hai asal Maqsad hi Deen ko khokhla krna hai...apne aapko sahi bolne k chakkar mei kitni hi Qur'an Paak Ayat or Hadith Mubarak ko jhuthlaya hai ...Ahle Khabees lanat Thanks Hazrat ji❤
یَعْبُدُوْنَ:اوروہ عبادت کرتے ہیں۔} مشرکین بتوں کی عبادت بھی کرتے تھے اور انہیں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں اپنا شفیع بھی مانتے تھے، اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے پہلے بتوں کی عبادت کرنے کا رد فرمایا کہ یہ مشرکین جن بتوں کی عبادت کرتے ہیں وہ اپنے نافرمان کو نہ تو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے عبادت گزار کو کوئی نفع دے سکتے ہیں کیونکہ وہ بے جان پتھر ہیں ، نفع و نقصان پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتے جبکہ عبادت تعظیم کی سب سے اعلیٰ قسم ہے تو اس کا مُستحق وہی ہو گا کہ جو نفع و نقصان پہنچانے،زندگی اور موت دینے پر قدرت رکھتا ہو۔اس کے بعد بتوں کو اللہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں اپنا شفیع ماننے کا رد فرمایا۔ بعض مفسرین فرماتے ہیں ’’مشرکین کا عقیدہ یہ تھا کہ صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کے مقابلے میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی تعظیم اس میں زیادہ ہے کہ بتوں کی عبادت کی جائے اور وہ یہ کہتے تھے کہ ہم اس قابل نہیں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عبادت کر سکیں اس لئے ہم ان بتوں کی عبادت میں مشغول ہوتے ہیں کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہماری شفاعت کریں گے۔( خازن، یونس، تحت الآیۃ:
Please don't write SAW instead of this you can write full Durood e paak (ﷺ) you can copy this from here or from google.The scholar of our religion has written this matter that if the name of our beloved Prophet (ﷺ) is written somewhere, then the Durood that is written along with it should not be written in short form but in full form and in arabic ascent, and jazak Allah inshaAllah, mashaAllah these types or words is used to praise Allahﷻ there is difference between them. Hope you understand, else you can check on RU-vid or islamic books.
رضا خانی مولوی صاحب لوگوں کو گمراہ نہ کیجئے۔۔زمین اسمان کو قائم کرنے والی ذات تو صرف اللہ رب العزت کی ہے چاہے وسیلہ کسی کا بھی ہو زمین و اسمان قیام صرف اللہ رب العزت کی طرف سے ہے ۔۔اسان مثالی ہے اگر میں کسی کی مدد کروں کسی کے وسیلے سے تم مدد کرنے والا کون ہے سفارش کرنے والے کے پاس اگر مدد ہوتی ہے تو وہ سفارش ہی کیوں کرتا وسیلہ کا مانا سفارش
Are yaar q bhatka rahe ho ,musalmano ko ala hazrat ko ye likhne me kya syahi kam pad gayi thi k ALLAH NE GAUS K SADQE ME ZAMEEN KO THAME RAKHA HAI ," AS PER YOUR WORDS HAR FIRQE KI KITAAB ME HADEES MILEGI K Rasulullah sallallahu alaihi wasallam ne farmaya k agar insan ki joote ghis bhi jaen tab bhi sirf ALLAH SE hi mango,,aur phir kehte Hain ho k jo Allah walo se nahi mangte wo gustakh ko gaye phir,,namaz me iya ka nabudu wa iya ka nastaen mat padha karo
Kiya log ho bhai aap jiska ye channel hai na ye aap ke liye gunahe jaaria bn skta hai bhai. Allah aap ko hidayat de or seedhi rah par laye. Aameen! Wese aakhirat me to pta chal hi jaye ga sb ko bs qareeb hi hai aakhirat.