ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور خوشحالی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیر 🤲🤲🕋🤲🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدلله اللہ تعالی تمام مسلمانوں کی تکلیفوں دور فرمائے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا 💜💕💜
ماشاءاللہ بہن لاریب فاطمہ اسلام علیکم آج کا پروگام دیکھ کر دل خوش ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو آگے بھی ایسے غریب لوگوں کے مدد کرنے کے توفیق عطا فرما اللہ آپ اور آپ کے ساتھ دینے والوں کو سلامت رکھے اللہ تعالیٰ آپ کو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین لبیک یا صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ
ماشاء اللہ تبارک اللہ جزاک اللہ خیر آج کا پروگرام آج کا بہت اچھا لگا بہت اچھا لگا کیونکہ جو دعائیں ہم لوگوں نے کمنٹس میں کرنی تھی وہ ساری کی ساری آپ نے اپنے پروگرام میں کردیں اور ہم آمین آمین کہتے رہیں
بہن آپ زہر کی گولی کھانے کی بجائے وقفے کی گولیاں کھاؤ ذیادہ بہتر ہے جب خود کے پاس کچھ نہیں تو اور جانو کو دنیا میں لا کر کیوں ان پر ظلم کرتی ہو اللہ تعالی نے یقیناً رزق کا وعدہ فرمایا ہے مگر اسی قرآن میں بچوں کو دودھ پلانے اور مناسب وقفے کا بھی فرمایا ہے
ALWAYS RECITE THESE SLOGANS APKISTAAN ZINDABAAD PAK FOJ ZINDABAAAD SUB BEHAN BHAYIE ZINDABAAAD ISLAAM ZINDABAAD AT THE END OF VIDE WITH A PAKISTAANI FLAG????????????????????????
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین🌹🌷🌹uui
Ye Jo apni betiya bhej dety hai ye mujhy bohat bury lagty hai log Ghar main mazdori kar lo hum 4 behny aik Bhai hai mery Abu ka accident hoa Meri 2 bari behno ny hum choto ko Pala din rat mehnat ki Ghar main beth kar din rat karhai ki unki apni ankhen kmzor ho Gai pr Ghar sy bahir ni Gai aj humary maa bap ALLAH k pas chaly gay hai Lekin hum ny phir b mehnat ni chori khud apna boj utha Rahi hai