Inshallah Russia will be achievement i support and stand with Russia india Russia falestine zindabad free free falestine from Israel America and Europe
تورات میں مذکور ہے کہ قیامت نزدیک آنے پر خیر اور شر کے درمیان ایک فائینل اور آخری معرکہ برپا ہوگا جس کو ،، آرمجدون ،، اور انگریزی میں Armageddon کا نام دیا گیا ہے۔ تاریخ کے اس فیصلہ کن موڑ پر جو قوتیں اور طاقتیں اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑی ہوں گی ، وہ واضح طور پر طاغوت کا ساتھ دیں گی۔ اور فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے اھل حق ہوں گے۔