محترمہ صائمہ اختر صاحبہ کو حوضِ کوثر کی دعا ملی ہے، دنیا کا امیر کبیر ساری دولت دے کر بھی نہیں خرید سکتا! اے اللہ اس مبارک کام میں جن جن کا حصہ ہے اور جو جو بھی اس کام کا حصہ بننے کی آرزو کرتے ہیں، ہم سب کو اس دعا میں اپنے کرم سے شامل فرما دے! آمین یا رب العالمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پا جی کیا حال ہے ٹھیک ہے دینے والے کے بہت بہت شکریہ اور دے اللہ تعالی نے اور دے دے اس کو اور طاقت دے دینے کے لیے اپ کو بھی اور طاقت دے اب ملک میں ہی بنایا شور نے ادھر سے انے کے لیے بلک نہیں بنے اور فزکس نہیں کیا کیوں شکریہ اتنا کسی دینے کے لیے بہت بہت شکریہ جی کیا کام کرتے ہیں نیت ایا دو دن ہو گیا ہاں کام سے گیا دو دن ہو گئے کہا بھیا سفر سے اب کہاں ہے گھر میں گھر کہاں ہے فاجی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر فی امان اللہ کرسی دینے کے لیے بہت بہت شکریہ دینو والا کے لیے اللہ اور دے اپ کو بھی اور صحت دے بابو جی کی بلی ماما جی کی بلی ہے فی امان اللہ🇵🇸💞
Excellent ❤thanks Good night ❤ How are you friend ❤ I like you friend ❤ Allah ap dono ko khush rakha ❤ Allah ap dono ko Salamat Rakha ❤❤ Allah qabool kara ❤ Allah jaza da ❤ Ameen ❤ Suma Ameen ❤
السلام علیکم اپی اپ بہت اچھا کام کررہی ہیں اور اپ جب لوگوں کی اس طرح سے ہیلپ کرتی ہیں نا تو یو ہیو نو ائیڈیا کہ مجھے کتنا اچھا لگتا ہے اللہ پاک اپ کو لمبی عمر دے اور اپ لوگوں کی اسی طرح سے خدمت کرتی رہیں مجھے بھی بہت شوق ہے اس طرح کے کام کرنے کا
سلام ورحمت! بہت بڑا کام آپ اور والد اور ہاشم کر رہے ہیں، آپ لوگوں نے دھیان دیا ہوگا کہ ماں بیچاری بچوں کی شرارتوں سے کس حد تک پریشان ہوگءی تھی، یہاں تک کہ بچوں سے جان چھوٹ جانے کی خواہش ظاہر کرنے لگی، اس لئے بہ عنوان شایستہ یہ بھی اشاروں میں غریبوں کو بتانے کی زحمت گوارہ کریں کہ دو اولاد کے درمیان ایک اچھا خاصا وقفہ قائم رکھیں! علیم احمد،بھارت۔