ماشاءاللہ جی بہت خوب جتنی اچھی گاڑی ہے اتنی ہی اچھی قیمت بھی ہے کیا بات ہے جی امیر لوگ ہی لیں گے اور پیٹرول کے پیسے بچا کر اور امیر ہو جائیں گے واہ واہ کیا بات ہے اور غریب fx اور 86 کرولا ہی لے گا اور پیٹرول اور گیس کے یینڑ میں پھنسا رہے گا ہائے اوئے پیارے وطن تیری پالیسیوں پہ لکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔