جزاک اللہ شاہ صاحب ۔بہت ہی معلوماتی گفتگو ہے ۔اللہ تعالی آپ کے مال وجان میں خیرو برکت عطاء فرمائیں ۔آپ کی ہر وڈیو روح راضی کر دینے والی وڈیو ہوتی ہے ۔جیوندے وسدے روو
Farhan bhai Wonderful sir amazing! shah sahib thanks a lot murshad etny important topic ko detail say brief karny k liye.I THINK this is most sensitive n complicate work in this field everyone should must have knowledge about this JAZAK ALLAH
حسن بھائی اللہ کا شکر کریں کہ وہ چور گادی ساہیوال سے سودا ملتوی ھو گیا تھا ۔اور جو بکری آپ دیکھا رھے تھے واقع ہی کمال پرنٹ اور باڈی سکور بھی آوٹ کلاس ھے ۔ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت حوب شاہ جی اللہ پاک آپ کے کام میں برکت دے -یہ جو شیری بکری بڑی پیاری ہے جب بچے پیدا کرے تو اس کی وڈیو زرور ڈالیں یو تیوب پر وڈیو سینڈ کرنے کا بہت شکریہ🌹🌹🌹🌹
Aoa farhan bhai shah sb allah ap ke kam me brkt de shah sb ak swal pochna tha k jo bakri bar bar cross hoti h or concive nai hoti plz us k bare me b kch bta dn dn
حسن بھائی یہ فرحان بھائی کیا کاروائی پا رھے ہیں ویسے حسن بھائی اتنا بڑا مسلہ تو نہیں پنحابی بولنے میں ۔اللہ کریم اپنا کرم کرے اپ اور اپکے جانوروں پر ۔بہت شکریہ
Aslaam o alaikum sir Sir ap ny bt ki video mey pani ki to wo knsa pani us ka r 2nd k jair khilany ka kya faida hm ny to suna tha k jair usi waqt hta leni chaye ta k kha na ly goat
بکری کے بچوں لیے بہت زیادہ افسوس ھوا . . . . لیکن فرہان بھائی کی باتوں پر ہنسی بہت آی کہ بکرا رات کو کاروائی ڈالنے میں کامیاب ھوتا تھا حسن بھائی آپکا مایک آواز کو کافی جگہ پر پرابلم کر تا ہے شکریہ عاصم پیرس. فرانس