چینل کا سب سے بڑا فائیدہ یہی ہے کہ بکری فارمنگ کا شوق رکھنے والے ساتھی شامل ہوتے چلے جاتے ہیں اور ہم ہر وقت مصروف رہتے ہیں بکری فارمنگ سے متعلق سوال و جواب میں ۔ اس طرح اور سیکھنے سمجھنے کی چاہت اور ذمہ داری بڑھتی ہے ۔ اللّہ تعالیٰ اپ سب بھائیوں کو کامیاب کرے اور آپ اپنا اور اپنے استاد کا نام بکری فارمنگ میں روشن کریں آمین ثم آمین