Very Impressive initiative, efforts to promote such idea by the admin is much apreciated. Neeat is very important, May ALLAH make you guys successful in your mission.
سر یہ تو ہوا شہر کے فارمر کی خوراک والی پریشانی کا حل اگر دیہات والا فارمر اس پروڈکٹ کو استعمال کرنا چاہے سبز چارے اور خشک چارے کے ساتھ تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہے اور اگر کر سکتے ہیں تو کیسے