السلام علیکم چوہدری صاحب بکریاں مجھے بہت پسند ہیں اور زندگی میں انشاءاللہ یہ کاروبار کرنے کا ارادہ بھی ہے لیکن سب سے زیادہ آپ کی ویڈیو دیکھنے کا اصل مقصد آپ کی اردو کی ادائیگی اور آپ کا لہجہ ہے اور بہت خوشی ہوتی ہے ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین
ماشااللہ ماجد بھائی اللہ پاک آپ کو زندگی دے آپ کو دیکھ کر پاکستان میں انشاءاللہ بہت سارے ایسے دوست ہوں گے جو پردیس کی زندگی چھوڑ کر اپنے ملک میں یہ کاروبار کریں گے اللہ پاک سب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
Sir kuch log kehty he bkriyon k lye sabz chara nuqsan deh hota he is bary me ap ki kehty he is pe plz aik vedio lazmi bnaen apki vedio ka bdi be sabri se intizar hota he Daood Saeed from qasur
Ma Sha Allah bhot ache video hai Bhai ap na is ma ye nai bata ya k in ki mikdar kitne hone chaye ? Ager koi Bhai ghar ma 2 ya 4 janwer rakh ta hai ghar ma phir wo in ko kisa palay?❤️ Is pr bhi koi video bana da???
بھائی جان پنجابی زبان میں کہتے ہیں چارپائی پر سوتے ہوئے آپ پاوں جس طرف بھی کر لیں ( لک ) مطلب کمر درمیان میں آتی ھے ۔ دونوں جانوروں کو کھانا پینا اور دوسری دیکھ بھال میں انیس بیس کا فرق ھے بات وسائل اور لگن کی ھے ۔ برکت اللہ کے اختیار میں ھے
Very informative and good vedio . اگر منگ پھلی کا بھوسہ بھی کترے کی مشین میں ڈال کر چھوٹا کر کے مکس کر دیں تو کیسا رہے گا۔ شاید اس سے گندم کے بھوسے کی بچت ہو جاے۔ آپ کے راے یا رہنمائی فرمائیں