@@trueislam105 O bewaqoof or Jahil insaan Mirza Qadiani b hanfi tha to kia saaray hanfi qadiyani ho gay? Engineer mirzay wali bkwaasaat siwaay bkwaas k kuch nahi.
GOHAR SHAHI K WAKEEL K SAMNAY KHATAAI MULLA KA PARESHAAN OR BAY NOOR CHEHRA DEKHNAY K QABIL HAY😂😂😂😂😂😂 HAMEN TO MULLA KI BAY BASI PR REHAM AA RAHA THA.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ENGINEER K MUREED NE AIK COMMENT GHALAT KAHA OR DOOSRA SAHI KAHA... HUM PEHLAY COMMENT PR OSAY YAHI KAHEN GAY K ENGINEER KHUD HE AISA HAY... DOOSRAY DURUST 😊😊😊😊😊😊😊😊😊COMMENT KA THANKS KAHEN GAY...
JHOOT BOLNAY PR AP NE ALLAH PAK KI LANAT HASIL KR LI...AP KO MUBARAK HO... AP KA JHOOT YE HAY K JO LINK AP NE DIA HAY WO GOHAR SHAHI WALON KA NHI BALKAY LONDON WALAY YOUNUS MALOON KA HAY .....A@@sufialhussainihassanikamil9655
گوہر شاہی کے بارے میں جانتے ہی کیا ہیں اور کیا ننگا کیا ہے انہی مولویوں نے اپ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جادوگر بنا دیا تھا امام حسین علیہ السلام کو باغی قرار دے کر قتل کر دیا امام حسن علیہ السلام کو زہر دلوا کر قتل کر دیا امام علی علیہ السلام کو روزے کی حالت میں مسجد کے اندر زہر میں بجھے ہوئے تلوار سے زربت لگائی جن کے گھر جبرائیل امین اتے تھے جن کے اوپر وحی اترتی تھی جن کے گھر قران اترا ان کو تو ان مولویوں نے مروا دیا اور اویس ربانی صاحب بڑے فخر کے ساتھ اس مولوی کا دفاع کر رہے ہیں اور انہوں نے اہل بیت اطہار کی محبت کا وہ بھی ان کی زندگی کے اندر لوگوں کے سامنے اجائے گا
Maulana kisi bhi firqua ka ho ,woh apne talim pe hamesha ghamand hi karta rahega.Faqir aur Wali Allah k darr se sab ko faiz hota hai ,yaqeen na ho to kisi bhi dargah pe jaa kar dekh lein.Ilm ki akad ka tala jab tak dil pe laga rahega tab tak muhabbat ki batein samajh nhi aayegi.Allah Rahem Farmayein.
Zohaib Bhai Agar ye Murshid e kareem ki talimat maan lee tu inki Rozi roti Band ho jaee gi😊ye log member e rasool par beth kee siyasat khelne wale he ye jan bhooj ke haqiqat ni mante Samjhte ye sab khuch he Bus inki zaati Ana ka sawal he. Allha pak apki waqalat ko qabool Farmae jo Ap us pak zaat ke isam e Mubarak ke liye Effort kar rhe he Best of luck🎉❤
ھاھاھاھاھا اگر یہ لیول ھے تو آپ دعا کرو کہ اس خطائی گستاخ یعنی اماں فاطمہ پاک کے گستاخ اس ٹولے کے مُلا کے ساتھ قیامت میں اللہ پاک آپ کا حشر فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہو آمین
وما ابرئ نفسی ان النفس لا مارة بالسوء الا ما رحم ربى ° حضرت يوسف عليه السّلآم نے اپنے نفس کو برئ الذمہ قرار نہیں دیا اور میں اپنے نفس کو بری الذمہ قرار نہیں دیتا بیشک نفس برائی کا حکم دیتا ھے لیکن جس پر میرا رب رحم فرمائے ۔ سورة يوسف آيت رقم ٥٣ .آیت نمبر 53
Mene jo inki talimat ko practical kr k kiya to meri dil ki tik tik me ziker e Allah aur ishque Rasool s.a.a.w basa diya mene apne apko bht khush naseeb samjha mashallah
Owais Rabbani Sahab, I have been an admirer of yours for a long time. I appreciate your effort in bringing this matter forward in an intellectual manner, allowing both sides to be heard and discussed. There are many misconceptions circulating about Janab-e-Gohar Shahi Sahab. Through your efforts, many people will come to know the true teachings and will be informed about Younas Maloon, his blasphemous statements, and the disassociation from that cursed individual.
بما را نفس ہمارے لیے بلا ہے! ہمارا نفس خود ہمارے لیے بڑی بلا ہے، خارجی دشمن اس کی مدد سے غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔ تمام اشیا میں جاہل ترین نفس ہے جو خود اپنا دشمن ہے ظاہر و باطن میں شریعت پر چل کر ہی اس سے بچا جا سکتا ہے) جهان امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی، اقلیم هشتم، ص ۲۶۹) Ilme batin ko ham bhi mante hai tasawwuf ko ham bhi mante hai lekin Qur'an ke chalis pare kabhi nahi manenge agar kisi bhi tasawwuf ke imam ne with reference isko sabit Kiya hai to bataye?
جمعہ مبارک... فرمانِ گوھرشاھی مدظلہ العالی: جمعہ کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا افضل عبادت ہے۔ ***اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ*** ***اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ***
الَّذِيۡنَ يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ وَيَتَفَكَّرُوۡنَ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ سوتے ،جاگتے ہر وقت ذکر ممکن نہیں زبان سے لیکن دل سے ممکن ہے کیونکہ دل سوتا نہیں
ہر دور میں کوشش تو بہت کی گئی لیکن قطرے کے مقدر میں سمندر نہیں ایا حیدر کو بلا کیسے سمجھ پائے گی دنیا دنیا کی سمجھ میں تو قلندر نہیں ایا ۔ حق مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی (مد ظلہ العالی)
مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔ : اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79) ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں .
تین حصے علم ظاہر کے ہیں اور ایک حصہ علم باطن کا ہے۔ مختلف درجات کی چالیس چابیاں ہیں اور چالیس ہی قرآن مجید کے پارے ہیں۔ حضرت سلطان باھو ؒ ( اسرار قادری : 160 )
مسلمان جب ہوتا ہے تو وہ نماز پڑھتا ہے لوگوں کے سامنے سجدے کرتا ہے مسجد میں جاتا ہے یعنی نماز جو ہے وہ پہچان ہے مسلمان کی اب مومن کی باری جب اتی ہے تو وہ مومن بنتا ہے رات کے تو اچھے تو پڑھتا ہے روزہ رکھتا ہے اور اللہ کی عبادت ظاہری بھی اور خفیہ دونوں صورتوں پہ کرتا ہے پھر جب اللہ مہربان ہو جاتا ہے بندے کے اوپر تو پھر اللہ تعالی اس کے دل کے اندر اللہ ہو کی صدا بلند کر دیتے ہیں اور یہ وہ مقام ہے جہاں پہ گول شاہی صاحب کسی کو عطا کرتے ہیں اور یہ جو عطا کرنے کا سلسلہ ہے اس سے انہی کے پاس ہے پکایا کسی کے پاس نہیں
سورہ کہف ۲۸ میں ارشاد ہے کہ ایسے لوگوں کی پیری مت کرنا جن کے قلوب کو ذکر اللہ سے غافل ہیں۔ سورہ التغابن آیت ۸ میں ارشاد ہے کہ اللہ بیدار قلب کو ہدایت دیتا ہے۔ الشوری آیت ۱۳ میں ارشاد ہے کہ اللہ جسے چاہے اپنی جانب کھینچ کر برگزیدہ بنا لیتا ہے (یہاں شریعت اور مسلمانیت لازم نہیں) سورہ البقرہ آیت ۶۲ میں ارشاد ہے کہ مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہونگے۔ (یہاں دینِ اسلام یا اتباعِ رسول لازم نہیں۔ چونکہ رب رب المسمین نہیں رب العالمین ہے) سورہ بقرہ آیت ۱۵۱ میں ارشاد ہے کہ نبی کریم ص قرآن کی تلاؤت کرتے (یہاں تک قرآن کا علم ہے) تزکیہ کرتے پھر کتاب اور حکمت یعنی باطنی علم سیکھاتے اور وہ علم جو خضر ع کے پاس تھا وہ عطا کرتے جن کا علم ہر کسی کو نہیں۔ سورہ الحجر آیت ۱ میں ارشاد ہے کہ قرآن کا علم الگ ہے اور کتاب کا علم یعنی باطنی علم الگ ہے۔ غالبا سورہ عنکبوت میں ارشاد ہے کہ آیاتِ بیانات کا علم صرف مومنوں کے سینوں میں محفوظ رہتا ہے۔ جو سینہ بہ سینہ علم کی دلیل ہے۔ اس لیے مفتی صاحب قلبی ذکر ہی کے قائل نہیں یا علم باطن جو علمِ ظاہر سے پیررل ہے۔ اُس کی نفی کر رہے ہیں ۔۔۔ اس لیے سورۃ اکہف آیت ۲۸ کے مطابق اللہ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے میں اس مفتی کی بات کو اہمیت نہیں دوں گا جس کے قلب کو ذکر اللہ کی توفیق نہیں ۔۔۔ اگر ہوتی تو وہ وکیل کی کہی باتوں پر سوال نہ اُٹھتا ۔۔۔☘️
Gohar shahi ki talimat Quran o adees se hat kr nhi payi mene jo paractical kiya h han inki talimat zikere Allah ishqe Rasool Allah aur sufiya Karam ki talimat h wo hr bande ko hazam nhi hoti h
جو قران اور بخاری شریف کو نہیں مانتا وہ کافر ہے لیکن گوہر شاہی دونوں کو مانتے ہیں لیکن یہ دلوں کے اندر اللہ کی صدا اللہ ہو کا نور بھر دیتے ہیں یہ ان کا کمال ہے جو کہ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے بیان نہیں جس طرح مریض درد کو محسوس کرتا ہے لیکن پاس کھڑے لوگ اس کو محسوس نہیں کر سکتے یہ درد صرف مریض کوئی محسوس ہوتا ہے بالکل اسی طرح اللہ کی صدا دل کے اندر محسوس ہوتی ہے شریعت زہری علم کو کہتے ہیں اور حقیقت اندر کی روحانیت کو کہتے ہیں
To Kiya hum USKO imam Mehdi manna shuro hojae.....ye to azmaish h Allah ki taraf s k log kis had tak girte h...unko mnne waly to Allah s bhi opera unko darja de bethy h....Allah hisab lega hr fitne Ka.....pr afsoos masoom log phans jaty h is fitne me
سرکار گوھر شاہی علیہ السلام نے فرمایا کہ شریعت نفس کی پاکیزگی کے لئے ہے اور دل کا زکر اللّٰہ کرنا طریقت ہے اللّٰہ کا دیدار حقیقت ہے اور جب اللّٰہ پہچان عطاء فرمائے تو وہ معرفت ہے اسلام کے چار جز ہیں شریعت طریقت حقیقت معرفت انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد معرفت کا حصول ہے
یہاں پر آنے کا مقصد کوئی سیاست نہیں ہے، کسی فرقے کی دل آزاری نہیں ہے، کوئی حکومت پر نقطہ چینی نہیں ہے۔ ہر شہر میں، ہر محلے میں، ہر گھر میں کچھ دل والے ہوتے ہیں، ان کو نکالنا مقصد ہے اور دل کی آواز انکے دلوں تک پہنچانا مقصود ہے۔
Very welldone Adv sb.... Although you got less time to answer and explain your side even at the end but you nailed it seriously..... ALLAH ap ki kawish ko qubool karay ameen.....
sarkar pak ka mission Allah ka mission hai jesy k ziker o fiker ki dawat har amm or or khas k lie hai... har firqy k lie hai... apni darkhno ko Allah k ziker sy abad kroo... soty jagty uthty bethy yh usi surat hoga jb dill Allah Allah kryga...
لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ ولی کی مخالفت نہ کریں یہ ہیں جدید دور کی عظیم عالمی روحانی شخصیت سلطان الفقراء حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ الاعلی جن کے آنے سے علم لدنی عام ہوا جن کی تعلیمات ھر مذھب ہر فرقے کے خواتین و حضرات نے دل سے قبول کی حضرت گوھر شاھی کو مسجد ۔امام بارگاہ ۔مندر۔ چرچ اور گردوارے میں روحانی خطابات کے لیئے بھی مدعو کیا گیا حضرت کی لکھی ہوئی کتابیں آج بھی ھر پڑھنے والوں کو تحقیق کے لیئے سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ علم روحانیت انسان کے لیئےکیوں بیحد ضروری ہے حضرت گوھر شاھی نے شریعت ۔طریقت ۔حقیقت اور معرفت کا علم عام پیروں کی طرح صرف بتایا نہیں بلکہ ایک کامل ولی اللہ کی طرح نوجوانوں کو پریکٹیکل کر کہ دکھایا کہ انسان کیا ہے اور روحانیت کیا ہے اور محفل حضوری کیا ہے خدارا لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ اس اللہ کے ولی کی مخالفت نہ کریں بلکہ حضرت گوھر شاھی کوقریب سے پرکھیں اور تحقیق کریں
To be honest I am very impressed by Advocate sahb's way of explanation.He explained in a same way it should had been explained.Whereas,the Molana was failing to understand or maybe not even trying to understand and was again imposing literalist (dhahiri) interpretation of Quran and Hadith.It a shame that Molana does not knows much about Husayn bin Mansoor Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or other such major Sufi scholars who said things and interpreted Quran in way which might be far more higher than Gohar Shahi but since Molana does not wants to understand he ends up reffering back literalist (dhahiri) understanding.In this age Muslims should opt for esoteric (batini) understanding of Quran because they are not higher degrees of faith with only literalist (dhahiri) understanding of Quran.Anyways I don't follow Gohar Shahi but I believe he was a great man of God.And also please try not add word fitna with their sect its not the right way.
مہربانی فرما کر آپ یونس الگوھر کو skype پر live لیں اور اپنے سارے سوالوں کا جواب ڈایریکٹ ان سے لیں امید ھے یونس الگوھر کے جوابات اور تعلیمات گوھر شاھی سن کر اپ مطمین ھو سکے گے
علم کو جاننا اور ھے اور علم کو وجود کے اوپر وارد کرنا اور ھے جیسے _ لا صلاۃ الا بہ حضور القلب یعنی ، دل کی حاضری کے بغیر نماز نہیں ھوتی یعنی نماز میں دل کی طرف توجہ ھو کہ دل الله الله کر رھا ھے
محترم زاہد اسلم صاحب ! بولیں اللہ ھو کو بغیر دلیل کے مانا۔ دل کی دھڑکنوں میں اللہ ھو بستے ہی "ا ل م" سمجھ میں آئے گا اور کبھی اللہ ھو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ 💞 دعاءِ حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی💞 یا الٰہی میرے خون كا آخری قطرہ تیرےعشق میں قربان ہو جائے یہی مقصودِ زندگی ہے ورنا شرمندگی ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-qPX-aDNmwFk.htmlsi=EfUrIKElOmg7uaz1
الذين يؤمنون بالغيب . وه جو غيب پر ایمان لاتے ھیں ۔ 10 پارے غیب ھیں ۔ الذين بؤمنون بالغيب کے مطابق 10 غیبی پاروں اجزآئے قرآن مجید پر ایمان لاؤ . يا غيب کا انکار کر کے کفر اختیار کرو اپنا خود فیصلہ کرو ۔ وما علينآ الا البلاغ المبين . اور ھمارے زمہ تو نہیں لیکن صاف پہنچا دینا ۔
اماں فاطمہ پاک کے گستاخ خطائی ٹولے کے مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔ : اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79) ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں ۔
Mashallah vkeel sab ap ki ruhaneyt ma allah kreem mzeed ezafa frmaiy ap na bataen ko kub surt andaz byan frmaya zbrdst andaz ma avaez sab ap is trha ka pro gram chlaya kran jza kllah
The love of Sayyidna Gohar Shahi has entered my veins, my whole body belongs to Allah, my soul belongs to Allah, I have nothing of my own, I have become Allah too.
This was a very good discussion. But Gohar Shahi looks wali Allah and the other guy is relaying only on available knowledge and this guy will never convince non Muslims. He is fanatic.
Goher Shahi Allah ka zikr bata rahen hain toh lafz Allah se taklif hai. Aaj ke musalmano ko kiya is daur me jetna firqa hai sab thik hai Ab isme kon sahi hai kon galat hai iskafaisala kon karega sab toh apne aapko haq samajh raha hai toh haq kiya hai kiya dunya ka aakhri waqt aagya hai
Gohar Shaji usko imam Mahdi kehte hai Usne konsa Imam Mehdi wala kaam kiya Imam Mehdi AS ko khud nahi pata hoga ki woh Mehdi hai Log unko Kaba ke aage pehchaane ge
Fazol time zaya Mufti Sahab NY bht sawal kiey par ADV Sahab shairay shairi karnay lag jatay kbi Allama Iqbal KY shairi kbi Kes ki bus jazbati shairi I appreciate mufti Sahab jnhu NY Quran ki bht achi daleel di mufti Sahab ka Adv Sahab KY jawab shairi sahriya
Owais sir aap se guzarish hai ke video ke title me gair munasib alfaz mat istamal kiya karen SARKAR GOHAR SHAHI ke bare. me plz title soch samajh kar lagaya krain
@@gamekid2420 ۔۔۔۔ نہیں بلکل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ویڈیو میں اس کی تردید بہت پہلے کر دی تھی ، لیکن مُلا چونکہ ذکرقلب کا دشمن ھے اور شیطان کا ساتھی ھے ، اپنی عاقبت فری میں بغضِ گوھر شاھی پاک میں خراب در خراب کر رھا ھے ۔ امام مہدی کی تردید والی ویڈیو ملاحظہ کیجئے ۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-qR2UqXoCnyQ.html
Its embarrassing to see Molana has not read the statements of Husyan bin Mansur Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or Fariduddin Attar's otherwise he would not have objected on Gohar Shahi's statements beacuse these figures have said for more higher things that Gohar Shahi did.And certainly these statements need more and higher understanding.Every simple molana who takes literalist (dhahiri) understanding should not object such statements because these statements have high depth in them.As Al Hallaj said "Ana al Haq" or as Ibn al Arabi said "I have met all Prophets and also that there were two Adams".What will Molana say about these statements.I think this debate should end and Gohar Shahi's followers should be left with peace and allowed to practice their faith.Its amazing that many cosmic ideas that Ibn al Arabi gave are true in this time and age and have similar scientific theories in west.Now what will you say to those scholars who objected Ibn al Arabi's views by same literalist (dhahiri) understanding of Quran and Sunnah and now some of his (Ibn al Arabi's) ideas are becoming reality.So please let these people live with peace and try not to object all of such esoteric (batini) teachings and statements although some can be objected but since you might have not reached the level such Sufis and batinis scholars so one should be very careful while dealing with these statements and views.Even the western (non muslim) historians and theologians are viewing and getting closer to Islam by such batini teachings of old Sufi scholars,so for God sake stop these debates but rather make a single show on batini teachings where people like advocate only explain their views and teachings without debating.I have very high expectations from you Owais sahb so please consider these things.You can be a game changer host if you look into these things. Salam.
الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله
Koi bta skhta hai ke sb sabse pahle Islam hai ya Allah ki mohbt Agar Kalma padh Ke Bhi Rab Ki Mohabbat dil main na aay to asi Musalmaniath ka kiya feyda Wakerley sab ki bate sun ke bht Acha lga
مولانا نے ایک لمبی کہانی یہ چھوڑی ھے کہ سارے مفتی عالم ، اللہ کے ولی ہیں ؟؟؟؟ تو پھر نبی کریم ص کی اس حدیث پاک کو کہاں رکھا جائے گا کہ ، "میری امت کے ستر ھزار (عالم) لوگ دجال کی پیروی کر لیں گے"۔(مفہوم) ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مولانا کے پاس کوئی جواب نہ تھا اس لیے اس نے اس لفظ کو بطور ڈھال استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ یہ مولانا تو خود بیبی فاطمہ پاک کی گستاخی کرنے کی وجہ سے کفریہ فتوؤں کی زد میں آئے ھوئے ہیں ، اھلسنت کے علمائے حق اور مفتیان عظام نے اس مولانا اور ان کے ٹولے کو مناظرے اور مباھلے تک کی دعوت دی ھوئی ھے لیکن یہ گستاخ دجالی جلالی نہ ھی مناظروں پر آرھے ھیں اور نہ مباھلوں پر ۔۔۔۔۔۔ ان پر جو مناظروں اور مباھلوں کے چیلنج دیئے گئے ھیں وہ ھمارے چینل پر موجود ھیں ثبوت کے طور پر ۔ اس ملا کے ٹولے کو خطائی ٹولہ بھی کہا جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اماں فاطمہ پاک کی گستاخی کریں وہ کیسے ولی اللہ ھو سکتے ہیں ، پہلے وہ خود کو مسلمان تو ثابت کریں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد اللہ کے ولی گوھر شاھی پاک پر کفر تلاش کرنے کی کوشش کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ گوھر شاھی پاک خالص توحید اور ختم نبوت کی تبلیغ پر مامور ہیں ۔ الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مولانا کے خطائی ٹولے کے گستاخ اشرف جلالی دجالی کو تو نبی کریم ص نے مدینہ شہر میں بھی داخل نہ ھونے دیا کہ جب وہ عمرہ کرنے گیا تو مدینہ ایئر پورٹ سے ھی ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ ۔ ۔ اس کے ساتھ گروپ میں گئے باقی 70/72 لوگوں کو مدینہ شہر میں داخلے کی اجازت مل گئی لیکن اس مُلا کے گستاخ لیڈر کو نبی کریم ص نے راندہ درگاہ فرما دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ
اویس ربانی صاحب پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں انجمن سرفروشان اسلام کی دفاتر آستانہ موجُود ہیں وہاں پر درُود شریف کی محافل منعقد ہوتی ہیں وہاں آپ جاٸیں اور تحقیق کریں محفل پاک میں شامل افراد سے پُوچھیں کہ اُن کی زندگی میں کیسا روحانی انقلاب برپا ھُوا یہ میرے مُرشد پاک سرکار گوہرشاہی کی چھوٹی سی کرامت ھے
ارے بھائی ، اویس تو مُلا کا ساتھ دے رھا تھا ، آپ نے دونوں ویڈیوز کے ٹائٹل بھی دیکھے ھونگے ، وہ مُلاؤں کی زبان بیان کر رھے ہیں ۔ اور پھر ویڈیو میں جہاں مُلا بھول جاتا ھے ، اُس کے منہ میں اویس ھی زبان ڈالتا نظر آتا ھے ۔ یعنی پوری طرح پارٹی بنے ھوئے ہیں صاحب ۔
حدیث شریف ھے _ یاعلی اغمض عینک واسمع فی قلبک ، لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله عليه و آلہ وسلم نبی کریم صلی الله عليه و آلہ وسلم نے فرمایا اے علی اپنی آنکھیں بند کر کے دل کی آواز سنوکہ وہ لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله عليه و آلہ وسلم کہ رھا ھے چند دن یہ عمل کر کے دیکھیں آپ پر اس کے اثرات مرتب ھوں گے انشاء الله
Or janab tesri bat ye he k is trha k muftiyon k age agar allah khud insan ka roop le kar ajae or in se kahe k me Allah hun tw ye wo kam ilm log hen jo us se b saboot or dalel mang bethen ge q k ye andar se khali h be shaq allah pak har cheez par qader he
AWAIS IN HE MOLVION KA NUMAAENDA HAY...JAHAN MOLVI PARESHAN HO RAHA THA WAHA AWAIS OS K MUNH ME AHISTA SE LUQMAY DAAL RAHA HAY.....OR PHIR VIDEO TITLE SE HE BAKHOOBI ANDAZA HO JATA HAY K AWAIS KHATAI MULLA KA BHAI HAY......😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اور آپ دیکھتے ہیں جب سورج طلوع ہوتا ہے تو ان کے غار سے دائیں جانب ہٹ جاتا ہے اور جب غروب ہونے لگتا ہے تو ان سے بائیں جانب کترا جاتا ہے اور وہ اس غار کے کشادہ میدان میں (لیٹے) ہیں، یہ (سورج کا اپنے راستے کو بدل لینا) اللہ کی (قدرت کی بڑی) نشانیوں میں سے ہے، جسے اللہ ہدایت فرما دے سو وہی ہدایت یافتہ ہے، اور جسے وہ گمراہ ٹھہرا دے تو آپ اس کے لئے کوئی ولی مرشد (یعنی راہ دکھانے والا مددگار) نہیں پائیں گے۔ (الْكَهْف - Al-Kahf [18 : 17]) The Glorious Quran App Minhaj Publications
Owes bahi AP mulvi Sahab say kahay k AP b allah allah karkay dikhay Dil ki darkano k Sath AP ko b allah pak apna nor ata kardiga to AP ko b rohaniyat samajh ahay gi
@@aghasheraz12345 Sarkar Gohar Shahi ki tahleem quran or hadees k mutabik ha ... يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ap mujy ye bata do k qalb e saleem kisy kehty ha or is ko kese hasil kia jaye ...kio Quraan me Allah ne farma dia ha na maal kam aye ga na baity siwaye us k jo qalb e saleem laya?
Advocate Zohaib Sahab Allah aapko Jaza E Khair Ata farmaye aur Aapke tamam Nek Jayez Hajatoun ko Pura Farmaye Aur Aapke taufeqath main Roz ba Roz mazidh ezafa ata farmaye aur Aapke Tamam Dushmano ko ruswa farmaye Aameen Luv U sir ❤❤❤
Makhluqaat se mohabat karny waly Allah se mohabat karny waly hy or Jo Allah se mohabat karny waly hy Wohi imaan waly taqwy waly hy Jo insaniyat ki falah or bhalai ka Kam karty hy Jo kafar or munafaq ko Bhi makhlooq ki Nazar se dekhty or apna razaaye illahi k Liye jeety or Marty hy
Salamunalykum Owais Rabbani Sahab Allah aapko Jaza E Khair Ata farmaye aur Advocate Zohaib Sahab ko bar Bar Bulayega Logon ki Elum Mai Mazidh Ezafa Hojayega aur Taqway mai b mazidh ezafa Hojayega JazakAllah Hu Khair.❤❤❤