Mr Malangi has nicely capture the sweet 🧁🎂🎉🎈 🌧️☔ journey however it is nice 💯🙂 to see that Jamali pump near moro is neat and clean with large area and lots of ♥️🍒🍓🍉 vehicles who were refilling the fuel ⛽ from the Said pump which shows that the measurement of the Said is hundred percent correct which shows the 💕 trust of fuel buyers on jamali pump ⛽ nice 👍 video 📷
الحمدللہ بھائی جان اللہ پاک کا کرم ہے بھائی جان ایسا ہے کہ جب میں گاڑی چلاتا ہوں تو پھر ویڈیو نہیں بنا سکتا اور اسی وجہ سے میں آپ کو گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو میں نہیں نظر آتا
استاد ملنگی میں نے کمینٹ کیا تھا رات وہ ابھی دیکھا تو RU-vid والون نے ختم کر دیا ۔ اس کی کیا وجہ تھی ۔ پر میرا کمینٹ بھی بہت بڑا تھا شاید اس لئے ختم کر دیا ❤❤
السلام علیکم استاد جی. میں اوکاڑہ سے ہو. میرا بڑا بھائی سعودی عرب میں ہیں. وہ آپ کا بہت فین ہیں. مہربانی کر کے. ہم نے گاڑی لینی ہے اور مجھے آپنی جگہ. بت دے. آپ کے شکر گزار ہوں گے ہم.?