ماشاءاللہ عرفان بھائی اللہ پاک آپ کا سفر خیریت سے گزارے اور راستے کی مشکلات آسان فرمائے۔ موٹر سائیکل 🏍️ کی سائیڈ پر بھی باکس لگتے ہیں وہ بھی ساتھ لگا لے مزید سامان کی آسانی سے جگہ بن جائے گی جزاکم اللہ خیر ❤❤
افغانستان سے مانگیں جناب تب بات بنے گی اب تو وھاں اسلامی حکومت ھے امارت اسلامیہ افغانستان ۔ اگر ڈاکوؤں وھاں موجود ہیں تو ان لوگوں کو حکومت چھوڑ دینی چاہیے