Bohat achi baten hn, Shumyla ji ye batain k aaj ki gonraction ko sb less smjhain k woh wasabi se samajhen or amal bhi karen. Is p plz ask signing karen.
ندا جی ایک چھوٹا سا مشورہ ہے کہ آپ اپنے پروگرام میں ایک اچھی بات کیا کریں۰ جیسا کہ صفائی وغیرہ ۰ اپنے کمرے ، گھر اور محلے کی صفائی وغیرہ ۰ اگر حکومت صفائی پر توجہ نہیں دیتی ۰ ویسے ہم اتنا خرچہ کرتے ہیں۰ تو کچھ صفائی کے لیے بھی رقم مخصوص ہونا چاہیے ۰ یہ صیح بات ہے کہ ماں کی باتیں آپ کے ذہن میں رہ جاتی ہیں