#Government_Boys_High_School_Taxila_Cantt
#اردو_میڈیم، #بوائز_سکول کے نام سے مشہور
ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کینٹ میں موجود صوبائی حکومت کے زیرِ انتظام تعلیمی ادارہ، #گورنمنٹ_ہائی_سکول۔ ادارہ سے پڑھنے وابستہ لوگوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ میں خود تو یہاں نہیں پڑھا لیکن بہت سے دوست یہاں پڑھتے رہے۔ یہ ویڈیو ان تمام دوستوں کے نام۔
26 апр 2020