عمران خان کا قد اب اسٹیبلشمنٹ سے بہت زیادہ بڑا ہو گیا ہے انکی نظام حکمرانی یا پاکستان کی تمام جو سیگمنٹس اف سوسائٹی ہیں چاہے غریب ہوامیر ہو مڈل کلاس ہو ورکنگ پروفیشنل ہوحکومتی عہدوں پر ہیں لوگ بیوروکریٹس پولیس فوج یا دیگر جتنے بھی جوڈیپارٹمینٹس ہو اس میں عمران خان کی مقبولیت ایسٹیبلشمنٹ کے ایک ڈراونا خواب بن چکا ہے ایسٹیبلشمنٹ عمران خان کو باہر آنے کی غلطی نھی برداشت کر سکتی صرف عوامی انقلاب ہی خان کو نکالے گا اسد طور
Imran Khan sb ko chahiye Pakistani awam ko zalil o khowar hony se bchany k liye agr koi moqya milta hy to pehly power main a jaien or hikmat e amli ikhtiar krain or Pakistan or Pakistani awam ko zalil o khowar hony se bchaien please