بہت مبارک ھو کنڈی صاحب گورنر شپ ملنے۔اس بار کےپی اور خصوصا ھمارے D.i.khan کو یہ اعزاز ملاھے کہ C.mاور گورنر دونوں ایک ھی حلقہ اور ایک ضلع سے ھیں ۔دعا ھے کہ دونوں دوست ھمارے ڈیرہ کو دوبارہ پھلاں دا سھرہ بنا دیں۔❤
سیاست سر کیا پاکستان کی سیاست میں ہم دیانتداری کو فوقیت دینے کا عمل کرسکیں گے ؟ کیا دلیل اور دلائل سے ایک اخلاقی و اصلاحی دائیرہ کو اہمیت کو مسلمہ قرار دے کر اسے فوقیت دینے کی پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے ؟
میں بھی عمران خان کا جیالا تھا۔اب پتہ چلا کہ وہ ایک دھشتگرد جماعت ہے۔ملک میں واقعی پیپلزپارٹی ایک ملک کو ترقی دینے والا جماعت ہے۔زرداری نے ملک کیلئے نمایان کام کئے ہیں۔ھماری قوم کو شناخت زرداری نے دی ہے۔یہ کام ھماری تاریخ کا ایک روشن باب ھوگا۔۔شھید بینظیر کیوجہ سے پاکستان کی باھر دنیا میں عزت تھی۔
KPK me pp ka aik seat nahe awam ny pp ko mustard Kaya lekin gowrnar ye bana salected afsos awam ke vot ke halt ye hy ansf ye Tha ka governa jui and jamit islamie ya anp ka Hona cheye Tha jhmort Sy asa mazk