اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ نے درست فرمایا الحمدللہ میں تین سال سے اس بوٹی کو جڑ سے اکھاڑ رہا ہوں اللّٰہ کے فضل سے کنٹرول ہو گیا ہے 😊😊 سید ارشاد حسین سیالکوٹ
میں یہ کام اپنی zqat اور صدقہ کی رقم سے کرتی ہوں ۔ ہفتے میں ایک دن (depends) approximately میں جس جگہ رہتی ہوں اس کے ارد گرد چیک کرتی ہوں ۔ یہاں کوٹھیوں والے جب Bouque خشک ہونے پر باہر پھینک دیتے ہیں تو تیزی سے پھیلتی ہے ۔ بھنگ کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے - کوئی کام بھی جنون کے بغیر نہیں ہو سکتا
گاجر بوٹی والے پودوں کو اکھاڑنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بارش کے بعد ان کو اکھاڑا جائے اس طرح تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہو جاتا ہے اور پودا جڑ سمیت باہر اجاتا ہے
آپ کی فراہم کردہ معلومات انتہائی مفید ہیں اگرچہ یہ ہم لوگوں کے لیے ایک انتہائی مضر پودا ہے لیکن ہمارے ملک میں اکثر لوگ کام صرف اس وقت کرتے ہیں جب انھیں اپنا فائدہ نظر آئے ۔ لہذا مشورہ یہ ہے کہ اس کو اکٹھا کر کے اور اس میں موم وغیرہ ملا کر اس کے پیلٹ بنائے جائیں جو کہ سردیوں میں بطور ایندھن استعمال ہو سکتے ہیں اور موم یا خراب تیل کی وجہ سے ان کے بیج ہوا کے ذریعے پھیل بھی نہیں سکیں گے
وعلیکم السلام زبردست بھائی صاحب اس پودے سے ہم خیبر پختون خواہ ملاکنڈ میں بھی تنگ اگئے ہر جگہ موجود ہیں اور الرجی پھلاتے ہیں فصلوں کو بہت نقصان دیتے ہیں
ڈاکٹر صاحب آپ کا شکریہ اتنی معلوماتی ویڈیو اور مفید مشوروں کا آپ کسانوں کو یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ سب ملکر اس بوٹی کا خاتمہ کریں جو قوم اپنے جائز حق کے لئے اکٹھے نہی ہوسکتے وہ اس بوٹی کے لئے کیسے اکٹھے ہو گے معذرت کے ساتھ یہ قوم اس لائق ہی نہی کہ ان کومشورہ دیا جائے اگر یہ الٹھے ہوتے تو آج ملک کا یہ حال نا ہوتا
امید سے دنیا قائم ہے منفی سوچ سے ہر حال میں بچنا چاہیے جب کوئی کام نہ کر رہا ہو تب بھی آپ اپنے حصے کا کام تو کر سکتے ہیں میں فارمر نہیں پھر بھی میں اپنی حساسیت کی وجہ سے پچھلے تقریباً چھ سال سے اپنے ایریا کو اس بوٹی سے پاک کر رہی ہوں کچھ کام صرف اللّٰہ کے لئے کرنے چاہئیں ۔ اُس میں اللّٰہ کی مدد ہوتی ہے ۔کام خود ہی آسان ہو جاتا ہے
ماشاءاللہ ❤ آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو ضرورت ھے لیکن بد قسمتی سے ہم بحیثیت قوم بد کردار اور بے وفا لوگ ہیں ۔ اپنے محسنوں کو فٹپاتھ پہ بٹھا کر دم لیتے ہیں ۔ ✅️✅️
Assalamualaikum you are right doctor shb.... It is wide spreading. میری درخواست ہے جو اس کی پہچان رکھتا ہے وہ لازمی اس کو جہاں دیکھے تو اس کو اکھاڑ پھینکے. جزاک اللہ
w salam dr sab apny es plant ky bare may bohat ahm malomat dya shukria distt Buner may es plant ka growth teze say bargya our apny jo end ka tarika bataya taqreban 15 say 20 % hum nay kabo paya❤❤
جزاک اللہ خیرا کَثیرا سر! آپ نے ذبردست ایشو پر بات کی ہے. اللہ تعالیٰ آپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین تاکہ آپ کی اسی طرح ملک وقوم کے فائدے کے لیے خدمت کرتے رہیں
Ap ny bilkul thek frmaya.. Bohat sal pyhly hmary elaqy[zafrwal narowal]mn sylab ka pani aya..jo k India sy ata hy direct...wo sylab khtm hony k bad..hmary sary area mn ye jari inthai miqdar mn pyda ho gai.. Aor kharish ki bimari b is k sath I thi usi sal.shyd wja yehi poda tha..
I'm living in LDA Avenue 1, Lahore. Quite a few homes are constructed. All other areas are full of gajer booti. It's a great informatory, and worth listening presentation, sir.
السلام و علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے اس نقصاندہ پودے کے بارےمیں سمجھایا ۔سر ہمارے علاقے جنڈ(ضلع اٹک)میں ایک اور نقصان دہ تین کانٹوں والی بوٹی جس کو لوکل زبان میں (بکڑا) کہتے ہیں۔کے بارے میں ایک معلوماتی وڈیو بنا لیں۔اور تدارک کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کریں ۔شکریہ ۔اللہ آپ کو اجرعظیم عطا فرمائیں ۔آمین ۔
Very Meaningful And Pertinent Narration One Of Speedy Growing Weed Around The World. The Contribution Of Floral Shops In Spreading The Lethal Weed Is "Remarkable". This Is Being Used For Bouquets Since 15-20 Years But Our Psedo Literats Of Metropolitans Didn't Care. We Have Been Holding Awareness Seminars But Public Respons Was Poor.
ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت خوفناک پہلو کو اجاگر کیا انفرادی اور اجتماعی سطح پر اس گاجر بوٹی نام کی چیز کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے حکومتی سطح پر اقدامات کرکے اس کو تلف کرنا چاھیے آپ نے بہت اچھے طریقے سے عوام الناس کو اس کے نقصانات سے آگاہ فرمایا اللہ کریم ھماری نباتات کی حفاظت فرماۓ ھمارے ھاں تو پہلے ھی عوام غزائ قلت کا شکار ھیں شکریہ سر
@@aliafaruky5362 جھالت کی ڈیفینیشن کیا ہے ھمارا معاشرہ جاھل نہیں سر جتنا علم اب ہے دنیا میں اس سے بڑھ کر پہلے کبھی نہ تھا صرف تربیت کی کمی ہے نظم وضبط کی کمی ہے قانون کی حکمرانی کا گقدان ہے ھماری سوسائٹی کو جھالت نے تباہ نہیں کیا بلکہ با علم طبقہ نے برباد کیا
Wonderful brainstorming for creating awareness to farmers ....n it's remedial measures to uproot /eliminate from Agri farms ....as a effective campaign....
I m a botanist, n really impress by ur effort. This herb is spreading in all our punjab even in thal areas where there is a shortage of water. Plz make video on eucalyptus (sufaida).
Flower shops should be banned from using this plant. Awareness of this harmful plant is needed. It should be explained to students and farmers how to go about it.
Sir bohat shukriya, bohat nwazish rehnumai karney ka,, isee tarha ki videos or bhi bnaen, iskey ilawa kuch weeds mufeed bhi hen, unkey barey me bhi agahi den,
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ بہت معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں میرا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اور یہ بوٹی ہمارے ہاں بھی بہت پھیل چکی ہے
Wah Dr. Sb itny piyaray andaaz main bahut kuch samjha diya. Sir iss ka aik negative affect yeh b hy k iss pr phool uss waqt aatay hyn jb honey bees Beri ka shehd tiyaar kar rahi hoti hyn. Beri ka shed jamta nahe hy laikin ab yeh shehd b jamna shuru ho giya hy QK honey bees iss sy b nectar lay laiti hyn jo beri k shehd main shamil ho kar is ki quality ko kharaab kar daita hy.