I belong to salafi school of thought but i always listen you bcz your art of teaching is very simple & your lectures are full of knowledge & have a strong base.
ماشاء اللہ.... بہترین.... جزاک اللہ..... امام صاحب کے بارے میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ آپ کے آباء و اجداد ایرانی النسل تھے اور ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی بھی ان پر صادق آتی ہے جو جلال الدین سیوتی رح نے بیان کی ہے کہ اگر ایمان ثریا پر معلق ہوتا تو آبناے فارس ایک شخص یا ایک جماعت اسے وہاں سے بھی اسے حاصل کر لےگا اور عمل کرے گا اور یہ سچ ہے کہ امام صاحب کے زمانے میں فقہ پر جو کام ہوا ہے وہ اور کسی زمانے میں نہیں ہوا
موطا امام مالک ۔ موطا کے مطلب ۔ ہموار راستہ" (جس کا لفظی معنی الموططہ ہے) مالک بن انس بن مالک بن عامر (93ھ - 179ھ) امام مالک بن انس بن مالک بن ابی عامر اصبحی ہیں اور ابو عامر اصبحی دادا ان کے صحابی جلیل القدر ہیں۔ آپ چا لیس سال تک مسجد نبوی میں درس حدیث دیا کرتے تھے۔ آپ سوائے جنگ بدر کے اور سب غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے۔ مسلمانوں میں "امام مالک" اور "شیخ الاسلام" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی موطا کی تالیف، جو سب سے قدیم اور سب سے زیادہ قابل احترام سنی احادیث کے مجموعوں میں سے ایک ہے اور "ابتدائی زندہ بچ جانے والی مسلم قانون کی کتابوں میں سے ایک ہے،"[10] جس میں امام ملک نے "قانون اور انصاف کا سروے کرنے کی کوشش کی؛ مدینہ میں اسلام کے اجماع کے مطابق، مدینہ میں سنت کے مطابق رسم و رواج اور مذہب پر عمل کرنا؛ اور ان معاملات کے لیے ایک نظریاتی معیار پیدا کرنے کی کوشش کی جو اس سے طے نہیں ہوئے تھے۔ اجماع اور سنت کا نقطہ نظر۔" "ہموار راستہ" (جس کا لفظی معنی الموططہ ہے) کے ذریعے "انتہائی ابتدائی سوالات پر بھی دور رس اختلاف۔" ، موطا کی تالیف کے نتیجے میں ملک کو "شیخ اسلام"، "برادری کا ثبوت"، "ہجرت کے گھر کا امام" اور بعد میں "مدینہ کا علمبردار" جیسے قابل احترام القابات سے نوازا گیا موطا امام مالک رحمت اللہ 130 سے 141 ھجری کے درمیان مرتب کی گئ ۔ جس میں جملہ 1720 احا دیث ہیں مرفرع احا دیث 600 مرسل احادیث 222 موقوف احادیث 617 تابعین کی روا یات 275 امام شافعی متوفی 204 ھجری امام مالک متوفی 179 ھجری کے شاگرد تھے ، مگر انہوں نے خود کو مالکی نہین کہا امام احمد بن حنبل متوفی 241 ھجری امام شافعی متوفی 204 ھجری کے شاگرد تھے ، مگر انہوں نے خود کو شافعی نہین کہا
Imam azam abu hanifa is tajik subhanallah once again tajik Islamic caliphate should rule all asia we tajiks of tajikistan 🇹🇯 Afghanistan 🇦🇫 Iran 🇮🇷 all are one united
Mashallaha... Good learn history.. coz history gives energy n show us directions... belive me once i start seerah my personality changes... we must trained kids with seerah of Nabi PBUH before age of 12 years
Jazak Allah. Ap new bahut mudallel aur assan zaban me Apne imam sb ki tarikh sunaye.. Khas Kar khulafa key baad ikhtelafat aur jangain jis ne meray Dil KO bahut zakhmi keys. H,AZIM Marwat
اسلام علیکم سر آپ کا سمجھنے کا طریقہ بہت اچھا ہے اللہ آپ کے علم میں مزید برکتین عطافرمائے آمین . آپ سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب آپ تاریخ بتاتے ہوئے سبز بورڈ پر سیکچ پہلے سے تیار کیا ہوتا تھا اُس طرح بہت اچھے سے سمجھ آتی ہے . یہی درخواست ہے آپ اپنا پہلے والا طریقہ اپنائیں وہ زیاده بہتر ہے جزاک اللہ خیر
Abu Hanifa kuniat was taken from Deen e Haneef as per Quran meaning thereby just humble guardian of Quran Born in Kufa in 80 Hijri but originally from Afghanistsn who migrated to Iraq who was businessman of Rashim and Attaa . Imam e Azam real name Nusman bin Sabit - rule was of abdul Mallick bin Marvan - governor was Hajjaj bin yousaf of Iraq Three tenures of Sulman Waleed and umrr bin Abdul Aziz during his life . Imam Shubbi was his Murshad