آرڈر کرنے کے 24 گھنٹے بعد مشین ملتان میں کورئیر کے ذریعہ مل گئی ۔اتنا تیز رفتار ڈلیوری سسٹم میں نے پہلی دفعہ کسی ادارے کا دیکھا ہے ۔باقی اس مشین کی تفصیلی ویڈیو اپنے چینل پر جلد ہی اپ لوڈ کروں گا ۔ شکریہ سیالکوٹ مشینری سٹور
اسکو بولتے ھیں کڑ کڑ کہان اور انڈے کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مشہوری ادھر اور پرایئس نہیں بتاتا وٹساپ پر معلوم کریں ارے بھیا اپنی مشہوری بھی ادھر کرو جہاں ریٹ بتانا ھے