Speak with Confidence ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-7t0LdIjdg68.html Fear of English Speaking ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-rIyolLRf2BY.html
Allah ap se razi ho slamat rahain sr g main dua krta hun Allah se k ap ne jo btaya or sekhaya wo batain mray yad hony k sath mry Amal main badal jaye or zindagi main kahin in baton pe tareef hui to Apko yad rakhon ga rk tarha se apki tareef ho gi Slamat rahain
Qualities of Well Groomed Persons: 1۔ سمٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ 2۔ ان کا بیٹھنا Formal یا Professional ہوتا ہے۔ 3۔ اپنی کتاب وغیرہ میں قلم نہیں رکھتے اور صفحہ نہیں موڑتے۔ 4۔ حسن اخلاق سے ہاتھ ملاتے ہیں اس طرح دوسرے کو محسوس ہو کہ آپ سکی عزت کرتے ہیں ۔ 5۔ گرومنگ والی شخصیت صابر ہوتی ہے۔ 6۔ ایسا شخص دوسروں کو راستہ دیتا ہے اور اپنا بھی راستہ لیتا ہے۔ 7۔ خوشبو لگانا۔ پالشڈ جوتے 8۔ ایسے لوگ کی گفتگو میں ٹھہراؤ ہوتا ہے۔ لب لباب: پہلے آپ، پھر آپکی بات، پھر ذات اور اس سے اوقات! Credits: سید اعجاز بخآری صاحب
Good information but after every 5 minutes repeating something to bench fellow again and again is really an irritation thing in this lecture. Do you really think thing repetition can assure the mental presence of mind, I think No.
جناب محترم یہ جو آپ نے کہا ہے ۔ that is بد تمیزی والا اسٹائل۔ فقرے سے نہیں ادائیگی سے میرا اختلاف ہے۔یہ میرا وہ پاکستانی نہیں سمجھ سکے گا جسے ضرورت ہے یا جس کے لیے ایسے اجتماع کیے جاتے ہیں۔ چھوٹے اور با معنی فقرے کو ایک ہی زبان میں ادا کریں تو اثر ہوتا ہے۔