اللہ کا بندہ کہتا ہے گاڑیوں کی قیمتوں میں فرق تو پڑا ہے پھر بھی 2006 گاڑی کا چوبیس لاکھ سنا رہا ہے کار مارکیٹ کا حال بہت جلد موٹر سائیکلوں والا ہونے والا ہے مشرف دور سے پہلے موٹر سائیکلوں کے ریٹس بھی بہت زیادہ تھے پھر چائینہ کے موٹر سائیکل آنے کے بعد تمام پرانی موٹر سائیکلوں کے ریٹ آدھے ہو گئے تھے ابھی الیکٹریک گاڑیوں کے آنے سے اس انڈسٹری کا بھی پتا نہیں کیا بنتا ہے