مجھے لگتا یہ ہے کہ پرانا ریٹرن آف نستور بنا تھا اس میں زکوٹا سر تھے وہ جو 6/7سال پہلے بنا تھا اس میں زکوٹا جن تھے اس کی بھی 1 episode دیکھی تھی اس ڈرامے کا OST بھی نستور سر نے گایا تھا
@@habibrai912 اسلام علیکم سر جی میں نے کچھ یوں کہا تھا کہ اب زکوٹا سر تو ہم میں نہیں ہے جو 6/7سال پہلے return of nastoor بنا تھا اس میں زکوٹا سر تھے اس لئے میں نے comment section میں کہا تھا اس return of nastoor میں سے کچھ مواد لے کر اس والے نئے return of nastoor میں ڈالا ہوگا یہ تھا میرے کہنے کا مقصد باقی انشالللہ ہمارے ہیرو کی یہ محنت ضرور رنگ لائے گی اور یہ پروگرام super Hit ہو گا انشالللہ