ماشاءاللہ جناب صفی اللہ صاحب ہنر پلاموی آپکے انداز میں نعت پاک پڑھنے والے لاکھوں کیا کڑوروں میں بھی نہیں ملتے آپ بادشاہ ترنم تھے اللہ آپکو نعت خوانی کے صدقے میں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے " آمین "
حضرت اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ میں آپ کو بھت مس کرتا ھوں آپ انداز بھت پیارا ھے لیکن میری بد قسمتی یہ ھے کہ آپ سے کبھی ملاقا ت نہیں ھو پائ مسلک اعلضرت زندہ باد