Тёмный

Hadith of Imam Ali - Sheikh Azhar Nasser | Friday Program | Dec 21 2018 

Muslim Youth In Motion
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 9 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

29 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 7   
@Saeedgeologist
@Saeedgeologist Год назад
(٢٨٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ كَانَ لِیْ فِیْمَا مَضٰۤى اَخٌ فِی اللهِ، وَ كَانَ یُعْظِمُهٗ فِیْ عَیْنِیْ صِغَرُ الدُّنْیَا فِیْ عَیْنِهٖ، وَ كَانَ خَارِجًا مِّنْ سُلْطَانِ بَطْنِهٖ، فَلَا یَشْتَهِیْ مَا لَا یَجِدُ، وَ لَا یُكْثِرُ اِذَا وَجَدَ، وَ كَانَ اَكْثَرَ دَهْرِهٖ صَامِتًا، فاِنْ قَالَ بَدَّ الْقَآئِلِیْنَ وَ نَقَعَ غَلِیْلَ السَّآئِلِیْنَ، وَ كَانَ ضَعِیْفًا مُّسْتَضْعَفًا! فَاِنْ جَآءَ الْجِدُّ فَهُوَ لَیْثُ غَابٍ وَّ صِلُّ وَادٍ. عہد ماضی میں میرا ایک دینی بھائی تھا اور وہ میری نظروں میں اس وجہ سے باعزت تھا کہ دنیا اس کی نظروں میں پست و حقیر تھی، اس پر پیٹ کے تقاضے مسلط نہ تھے۔ لہٰذا جو چیز اسے میسر نہ تھی اس کی خواہش نہ کرتا تھا اور جو چیز میسر تھی اسے ضرورت سے زیادہ صرف میں نہ لاتا تھا۔ وہ اکثر اوقات خاموش رہتا تھا اور اگر بولتا تھا تو بولنے والوں کو چپ کرا دیتا تھا اور سوال کرنے والوں کی پیاس بجھا دیتا تھا۔ یوں تو وہ عاجز و کمزور تھا مگر جہاد کا موقع آ جائے تو وہ شیر بیشہ اور وادی کا اژدہا تھا۔ لَا یُدْلِیْ بِحُجَّةٍ حَتّٰى یَاْتِیَ قَاضِیًا، وَ كَانَ لَا یَلُوْمُ اَحَدًا عَلٰى مَا یَجِدُ الْعُذْرَ فِیْ مِثْلِهٖ، حَتّٰى یَسْمَعَ اعْتِذَارَهٗ، وَ كَانَ لَا یَشْكُوْ وَجَعًا اِلَّا عِنْدَ بُرْئِهٖ، وَ كَانَ یَقُوْلُ مَا یَفْعَلُ وَ لَا یَقُوْلُ مَا لَا یَفْعَلُ، وَ كَانَ اِذَا غُلِبَ عَلَى الْكَلَامِ لَمْ یُغْلَبْ عَلَى السُّكُوْتِ، وَ كَانَ عَلٰى مَا یَسْمَعُ اَحْرَصَ مِنْهُ عَلٰۤى اَنْ یَّتَكَلَّمَ، وَ كَانَ اِذَا بَدَهَهٗۤ اَمْرَانِ یَنَظُرُ اَیُّهُمَا اَقْرَبُ اِلَى الْهَوٰى فَخَالَفَهٗ. وہ جو دلیل و برہان پیش کرتا تھا وہ فیصلہ کن ہوتی تھی۔ وہ ان چیزوں میں کہ جن میں عذر کی گنجائش ہوتی تھی کسی کو سرزنش نہ کرتا تھا جب تک کہ اس کے عذر معذرت کو سن نہ لے۔ وہ کسی درد و تکلیف کا ذکر نہ کرتا تھا مگر اس وقت کہ جب اس سے چھٹکارا پا لیتا تھا۔ وہ جو کرتا تھا وہی کہتا تھا اور جو نہیں کرتا تھا وہ اسے کہتا نہیں تھا۔ اگر بولنے میں اس پر کبھی غلبہ پا بھی لیا جائے تو خاموشی میں اس پر غلبہ حاصل نہیں کیا جا سکتا تھا۔ وہ بولنے سے زیادہ سننے کا خواہشمند رہتا تھا اور جب اچانک اس کے سامنے دو چیزیں آ جاتی تھیں تو وہ دیکھتا تھا کہ ان دونوں میں سے ہوائے نفس کے زیادہ قریب کون ہے تو وہ اس کی مخالفت کرتا تھا۔ فَعَلَیْكُمْ بِهٰذِهِ الْخَلَآئِقِ، فَالْزَمُوْهَا وَ تَنَافَسُوْا فِیْهَا، فَاِنْ لَّمْ تَسْتَطِیْعُوْهَا، فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اَخْذَ الْقلِیْلِ خَیْرٌ مِّنْ تَرْكِ الْكَثِیْرِ. لہٰذا تمہیں ان عادات و خصائل کو حاصل کرنا چاہیے اور ان پر عمل پیرا اور ان کا خواہشمند رہنا چاہیے۔ اگر ان تمام کا حاصل کرنا تمہاری قدرت سے باہر ہو تو اس بات کو جانے رہو کہ تھوڑی سی چیز حاصل کرنا پورے کے چھوڑ دینے سے بہتر ہے۔ --***-- حضرتؑ نے اس کلام میں جس شخص کو ’’بھائی‘‘ کے لفظ سے یاد کرتے ہوئے اس کے عادات و شمائل کا تذکرہ کیا ہے اس سے بعض نے حضرت ابوذر غفار ی، بعض نے عثمان ابن مظعون اور بعض نے مقداد ابن اسود کو مراد لیا ہے۔ مگر بعید نہیں کہ اس سے کوئی فرد خاص مراد نہ ہو، کیونکہ عرب کا یہ عام طریقۂ کلام ہے کہ وہ اپنے کلام میں بھائی یا ساتھی کا ذکر کر جاتے ہیں اور کوئی معین شخص ان کے پیش نظر نہیں ہوتا۔
@orlandobanto5781
@orlandobanto5781 3 года назад
Allahumma sali ala muhamd wa Ali muhamd wajjil farzahom shreef
@shiaabuali2350
@shiaabuali2350 2 года назад
Mashallah thank you for all your vids🙏 😍 🙏 Please illuminate Your Heart&Soul with the following words : BismillahiRahmaniRahim Allahumma Salli Aala Muhammadin wa ali Muhammadin wa Aajjil farajahum Sharif 🤲🏼 34x Allahu Akbar- 33x Alhamdulillah- 33x Subhanallah- 1x La illaha illa Allah - 100x Astaghfirullaha Rabbi wa atubu ilayh - Allahumma Salli Aala Muhammadin wa ali Muhammadin wa Aajjil farajahum Sharif 🤲🏼 ‎ أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ رَبِّي وَأَتُوبُ إِلَيْهِ | ‎ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ |
@ahlulbaytasdefender1684
@ahlulbaytasdefender1684 4 года назад
one wahhabi/salafi has disliked this video so far. :-D
@mmsaf17
@mmsaf17 2 года назад
Lol it’s 2 now
@HusseinAlAmili12
@HusseinAlAmili12 Год назад
3 now @@mmsaf17
Далее
[3] Returning to God | Sheikh  Azhar Nasser
42:14
Просмотров 6 тыс.
Встреча в Лифте 😂
00:43
Просмотров 148 тыс.
Satan's Recruitment Process - Shaykh Azhar Nasser
47:33
[2] Perfecting Noble Character | Shaykh Azhar Nasser
48:00
[1] Returning to God | Sheikh Azhar Nasser
52:49
Просмотров 20 тыс.
[1] Increase My Light | Sheikh Azhar Nasser
40:40
Просмотров 8 тыс.
2. Never Lose Hope - Sheikh Azhar Nasser
1:01:02
Просмотров 54 тыс.