ماشاء اللّٰہ. اللّٰہ رب العزت حفاظت فرمائے. اخلاص کے زیور سے آراستہ فرمائے. نفس اور شیطان کے جال سے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائے. آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ قاری ابوبکر بہت اچھے قاری قرآنِ ہیں خوبصورت آواز و لہجہ ہے اور لحن جلی بھی نہی لیکن یہ کُچھ تلاوتیں ھیں جن میں انہوں نے سانس توڑا ہے اور آگے پڑھنا شروع کر دیا بغیر اعادہ کے ٹھیک ہے ابھی چھوٹی عمر ہے لکن یہ عادت اگر پُختہ ھو گئ تو بڑھے ہونے پہ بھی ختم نھی ھو گی لہزا اِنکی توجہ اِس طرف بھی کوئ دلائے باقی اللّٰہ برکتیں عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابوبکربیٹاماشاءاللہ،بہت ااچھاماشاءاللہ،بہت اچھا،لیکن قدرے وقف کو خوبصورت بنانے پرزور دیں،وقف پرساری تلاوت کاحسن آپ خراب کردیتے ہیں وقف پرکثیرمحنت کریں،،امیدہے آپ ہماری بات کودک سے لیں گے تنقید نہیں برائے اصلاح ،،اللہ تعالی آپ کونظربدسے محفوظ فرمائے ہماری دعا اور آپ ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں والسلام سرگودھا بھلوال سے الشیخ ابن عبداللہ،،ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں
اسلام علیکم اللہ سبحان اللہ استقامت عطا فرمائیں۔ آپ سب کے لیے ایک یاد دھانی کے لیے کسی کو بھی کوئی چیز یا ھدیا دینا ہے سیدھے ہاتھ سے دینا چاہیے یہ سنت رسول صلا اللہ علیہ والہ وسلم سے۔ ثابت ھے
আল্লাহর জন্য তোমাকে অনেক ভালোবাসি ভাইয়া। মহান আল্লাহ তাআলা বয়সের সাথে সাথে তোমার ইলম ও হিকমত বাড়িয়ে দিন এবং সেই সাথে তোমাকে দ্বীনের একজন দাঈ হিসেবে কবুল করুন।
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-eRRYXKepVWw.htmlsi=rDZv1c6bk6oRZAZa مڪمل خطاب. Imam e Aazam Abo Haneefa ka Munazira || Full Sipeeach Dr Alaama Khalid Mahmood Soomro Shaheed ھڪ دھريي سان امام اعظم ابوحنيفه رح جو مناظرو || دوران خطاب ڊاڪٽر خالد محمود سومرو صاحب کان ھڪ لبرل جا سوال؟ ۽ ڊاڪٽر صاحب جا مدلل جواب!