Тёмный

Hafta Bazar Starting Cheap In Just RS.10 Rupees  

Mashallah NM Vlogs
Подписаться 150
Просмотров 149
50% 1

السلام علیکم ناظرین کیسے ہیں اپ سب لوگ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے منی بازار صدر میں لگتا ہے جو بالکل مناسب ریٹ میں 10 روپے سے شروع ہوتا ہے ایک ہزار روپے تک اپ گھر کا ائٹم لیں بچوں کا کھلونے لیں گھر کیسے سیریز لیں کچن کے ائٹم نے ہر ایک چیز اپ کو مناسب ریٹ میں یہاں سے ملے گی یہ مین صدر بازار میں ہے منی بازار اور صدر میں اپ کو نا یہ جہاں سے اللہ اپ کا بھلا کرے رنچول لائن ہے رنچول لائن میں اپ کو یہ مارکیٹ پڑتی ہے اور اس کے علاوہ اگر یہ ویڈیو اپ کو پسند اتی ہے تو ہمارے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں بہت شکریہ اپ کا

Опубликовано:

 

6 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее