Hahahaha bhi dr sab ko ya to btain 10 bjy tak konsa sun ☀ energy da ra hota or LP error ko bi mention kren miss guide ni kren jasy he panals par sun k angle sahi ni hota ya badal aty hn LP likha ay jata
@@safwan430 بہت جھوٹے ہیں ہائر والے یا تو جھوٹ بول کر بیچ رہے ہیں یا پھر سولر کی فٹنگ سہی نہیں ہوئی دونوں میں سے کوئی ایک کام ضرور ہے ۔ پہلے بہانہ تھا کہ بادل کی وجہ سے الیکٹریسٹی لے رہا ہے پھر جب تیز دھوپ نکلی چار پانچ دن تب بھی تیز دھوپ میں بھی وہ gird سے بجلی لے رہا تھا . ہاں لیکن جب الیکٹرک کا بریکر بند کر دو تو بھی چلتا ہے a.c لیکن backup پر بجلی on کرنا ضروری ہوتی ہے کہ کہیں بادل ائے تو اس وقت یہ بھلے بجلی لے لے کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہ تو تیز دھوپ میں بھی بجلی لے رہا ہے اصل مسئلہ یہ ہے . کمپلین کر دی ہے بول رہے ہیں بہت جلد اس کا حل نکالیں گے ۔ اتنا مہنگا سیٹ اپ لگایا صرف بجلی سے بچنے کے لیے ورنہ ہم پاگل تھے اس کی جگہ دوسرا کوئی انورٹر لے لیتے