my dears j&k ka awam is naam nihad loc ko kisi b sorat mai hargiz tasleem nhe karte hai..balki ise gear kanoni najayiz kabiz mumaliko ki dashat gardi karaar dete hai tasleem karte hai aur mante hai..joki hakikat hai.
انڈین ولاگرز ایل او سی پر واقع پاکستانی ایریا کو کلیئر کرکے دکھاتے ھیں دونوں طرف کے پہاڑوں، سڑکوں اور آبادیوں کے خوبصورت ویوز دیکھتے کو ملتے ھیں جبکہ پاکستانی ولاگرز ایسا نہیں کرتے یہ دور سے بھی نہیں دکھاتے اور کیمرہ نیچے رکھتے ھیں۔ ھجیرہ ایک سرحدی شہر ھے جو ایل او سی کے بہت قریب ھے لیکن اس وڈیو سے پتہ نہیں چلتا کہ ایل او سی کدھر ھے