اللہ سعودی عرب کو تر قیامت آباد رکھے ہم نے سعودی عرب کا رزاق کھایا ھے ہمارے بچوں نے بھی اس پاک وطن سعودی عرب کا رزاق کھایا ھے اللہ اس پاک وطن کو اور خوشحالی دے الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ میں بہت حوش ھوں اس پاک سر زمین پر یہ الحمدللہ یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وطن ھے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ عادل بھائی اللہ اپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کا حج قبول عطا فرمائے عادل بھائی یہ اور کچھ نہیں بس اپ کی ایمانداری اور اپ کے ماں باپ کی دعا ہے سب جس کی وجہ سے اپ یہاں سب کچھ اپنی انکھوں سے ماشااللہ ماشااللہ
@@TravelWithAdil اسلام علیکم میرے پیارے عادل بھائی میں انور حان آپ سے بات کررہا ہوں اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اللہ آپ کو زندگی میں ہر خوشی عطا فرمائے عادل بھائی میں آپ سے گزارش کرتا ھوں آپ کی اس ویڈیو پر میں نے بہت دل سے حوشی کا اظہار کیا ھے سعودی عرب میں رکھنے پر پلیز پلیز پلیز آپ یہ میسچ میرا پوری دونیاں کو دیکھا دے ہم پاکستانی کتنے حوش ھے اس پاک سر زمین سعودی عرب میں اللہ اس پاک وطن کو قیامت کے دن تک آباد رکھے اس پاک وطن کی وجہ سے ہمارے گھر کے چھولے جل رہا ھے الحمدللہ عادل بھائی پلیز یہ میسچ پوری دونیاں کو دیکھا دے میرا نام لے کر الحمدللہ میں بہت حوش ھوں سعودی عرب میں اللہ اس ملک کو ترقی اور خوشحالی دے
واہ جناب واہ کیا زبردست معلوماتی وی لاگ ان کا سیکورٹی سسٹم دیکھ کر پہلے ہی عقل حیران تھی کہ کس طرح حاجیوں کی حفاظت کر رہے ہیں آج آپ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم دیکھا کر زبردست کام کیا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور عزت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
Masha ALLAH.Very Informative video and May ALLAH bless Saudi Government for doing such efforts for the safety of Pilgrims. May ALLAH bless you for your efforts and work by sharing such information through your platform.
آمین اللہ سعودی حکومت کو جزائے خیر دے جس طرح انہوں نے حاجیوں کی خدمت کی وہ قابل رشک ہے اس ویڈیو سے ان کم عقل لوگوں کی آنکھیں ضرور کھلیں گی جن کو شرطہ کے راستے بند کرنے پہ اعتراض ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حاجی بھائ اپکو حج کی بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حاضری عبادات کی کوشش کو قبول فرمائے اور جو خواہش رکھتے ہیں مگر وسائل نا ہونے کی وجہ سے حضری سے قاصر ہیں الله انسبکے لیے اپنی رحمت سے ببہتر اسباب سے حاضری نصیب فرمائے آمین۔ جزاک اللہ۔
اللہ یہ ہمارا پاکستانی عوام کو دوسرا گھر ھے اللہ اس کی حفاظت فرمائے اللہ اس کو ہر حوشی سے نوازا دے اللہ اس کو تر قیامت آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ زبردست، بہترین ویڈیو دیکھنے کو ملی ہیں، پہلی دفعہ ایسی معلومات پتہ چلیں ،عادل صاحب آپ کے توسط سے سلام ہے آپ کو، اور بےشمار دعائیں، اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت کرے اور جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین
MAA SHAA ALLAH MAA SHAA ALLAH ALLAH PAK apko hamesha apne hifz_o_aman mein rakhy aur apko beshumaar khushiya aur kamyabiya ata farmaye aur apki tamam duao per KUN farma dy aur apke rizq mein barkat Dale aur apke liye asaniya paida kare aur apko her sal Hajj aur Umrah ki sadat naseeb kare apke parents kai saath INN SHAA ALLAH AMEEN SUMA AMEEN apni khasosi duao mein mariyam shahid aur safia shahid ko aur mere abu shahid yousaf ko bhi yad rakhiye ga Haji sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤