❤❤❤❤❤ جس نے حج کیا . . . حلال کو حلال . . اور حرام کو حرام جانا . . . وہ گناہوں سے ایسے پاک ہوا . . گویا اس نے گناہ کیا ہی نہ ہو . . . . . ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله . . اللّه عزوجل . . آپ کی سعی کو قبول کرے . . آئندہ اسلام کے طریقوں کے مطابق زندگی گرازرنے والا بنا دے . . . آمین . .
May Allah swt Accept every brothers and sisters hajj who perform this year All over the world And ur lucky u have the opportunity to do hajj in ur young age. May Allah swt call us to his house again and again Ameen
Assalamoalikum... Zain Bhai and mubashar Bhai welcome home 🏠🏡.... Congratulations to you and family 💕💖 once again for haj... Allah Pak hr Muslim ko haj ke saadat naseeb frmaya. I watch your all vlogs and wait for it... Finally after a very very well performed haj you are with your family ❤️.. Allah Pak apka haj ko qabool frmaya... Please duaoo main yaad rakhain... Mubarak to uncle and aunty ge... Best wishes ❤️
MashaAllah what a beautiful scene to see your family all united and enjoying yourselves together. May Allah keep you all happy and give you lots of barakah.
ماشاءاللہ. زین بھائی آپکو اور مبشر بھائی کو میری طرف سے بہت بہت حج مبارک ہو. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو حج بیت اللہ کی سعادت بار بار نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Hajji zain bhai apko hajj bohat Mubarak ho❤🎉40 din tak apki duaien qabool hongi hum sab subscribers ko apni duaon ma yaad rakhye k ALLAH pak hum sabko bhi hajj pe jana naseeb farmie. Ameen❤
ماشاءاللہ جی زین بھائی مبشر بھائی آپ بھائیوں کو حج کی سعادت نصیب ھونے پر بہت بہت مبارک باد اللہ پاک آپ کے اس فریضے کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین اور اپنے ملک پاکستان میں آنے پر جی آیا نوں خوش آمدید کہتے ہیں ❤❤❤
ماشاءالله زین بھائی جب سے آپ حج پر گئے ہیں سب ویڈیو دیکھی ہیں بہت پرسکون مناظر تھے دل کو سکون حاصل ہوتا تھا اچھا رہا آپ کا حج کا ٹور مزہ آیا دیکھ کر اللّه پاک کے کرم سے آپ حیرت سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں اللّه پاک آپ کی کی ہوئی تمام عبادات حج عمرہ اور تمام دعائیں قبول فرمائے آمین 😀😍❤🙏