Alhumdullillah tajdar e khatam ❣️ Nabuwat paak Mubarak sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️ sohnay piyaray sallalahu Aalaihka wasallm I love ❣️❤️ khatamun ❣️ Nabin paak Mubarak sohnay piyaray sab Sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️ sohnay piyaray SAW Zindabaad ❣️
yes @@NPneopointyes kesy kesy logo ka interview karty ho ap yar hamari awam kharab ho rahi h esi orton ko dekh kar hamary pakistan k itni bari shaksiyat ko mar kar is tarha sakoon m h ye
Dr Aamir Liaquat paid respect to a lower class lady of Siriaki family by executing Nikkah in front of the whole society, whereas Dania Shah proved that she was a bad character, non deserving lady whose aim was only to gain fame and money...shame on Dania Shah...May Allah almighty blessed upon the departed soul of Dr. Aamir Liaquat and patience to his both childs to bear these ridiculous fabricated stories.
Marhoom amir bhai ap k ye meyaar nahi tha. Ap bohat talented insan thy. Ye ganday log hn saray😢😢😢. Allah pak Amir bhai ki maghfirat farmaey. Amir bhai k darjaat buland hon
حکیم صاحب نے اچھا اقدام کیا ہے نکاح کیا ہے ۔۔ اللہ آپ پر رحم کرے ۔۔ خوش رہیں ۔۔۔ غیرت مند بنیں اپنی شریک حیات کو پردہ میں رکھیں شادی کو تماشا نہ بنائیں
🤓میرے خیال سے جس طرح کچھ باتیں میرے سر کے اوپر سے گزر گئی ہیں شائید آپ میں سے بھی کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے 😂😂 بہت خوب ویکھی جاؤ ہندا کی اے ایس بںدے نال 😂😂
Such a brave man who never listin the bad comments and accept this lady khosh rho both of you Marna sub koch Allah ky hath main larki ko blame krna chore do jenny do
❤❤❤❤ میری طرف سے اپ کا بہت بہت مبارک ہو اپ کے 50,000 گفٹ پورے ہو گئے ہیں بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت اچھا لگا ہے دیکھ کر اسی طرح مل جل کر چلتے جاؤ اکیلا بندہ کچھ بھی نہیں ہے مل جل کر چلو گے تو بہت جلد وائرل ہو جاؤ گے
10 شادیوں کی بات کیسے کر رہے ہیں ؟ حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کیا میںایک وقت چار شادیوں سے زیادہ کر سکتا ہوں ؟ اپ نے کہا ایک وقت میں چار دن سے زیادہ پھر بہن سے ہی کر سکتے ہو ۔ کہ بندہ بہت زیادہ پڑھا لکھا اور صوبر قسم کا نہیں لگتا ہے ۔ کبھی کبھی چھچھوری باتیں کر جاتا ہے ۔ جیسے 10 شادیوں والی بات کی ہے مگر اس کو احساس ہی نہیں ہے کہ اس نے کیا کہا ہے
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(185) ترجمہ: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔