آئین سازوں کا ذہن " بھی " مد نظر نہیں رکھنا چاہیے ۔ بلکہ صرف اور صرف آئیں سازوں کا ذہن " ہی " مد نظر ہونا چاہیے۔ ورنہ یہ تشریح نہیں بلکہ دستور میں ترمیم یا اضافہ ہو گا جس کی اجازت پارلیمان کے سوا کسی کو نہیں۔
رولزمیں یہ بھی ہونا چاھیئے کہ جج صاحبان کسی پارٹی سےوابسطہ نا ہو جب محسوس ہو تو فارغ کردیا جائیے صرف اور صرف آئین و قانون کے مطابق ججمنٹ ہو نظریہ ضرورت کیمطابق ناہو مکمل پابند کیا جائے
The Government of Pakistan should revise the Supreme Court Practice and Procedure Act as soon as possible so that no more problems arise for the Chief Justice in the future.
Article 187 of the constitution should also be amended to limit open power of Supreme Court in providing justice should never beyond constitution defined parameters and if any judge give decision against constitution parameters should be tried under Article 6.
Article 6 ky tihat karwai honi chahyai p t i par 9 May ky hawaly sy or parlimant par hamla or p t v par hamla or qomi asmbli torny ky hawaly sy saza do jaldi
انڈونیشیا میں آئینی معاملات کیلئے الگ عدالت ہے جسے محکمہ کنسٹیٹیوشن کہتے ہیں اور وہ تیرہ ججوں پر مشتمل ہوتا ہے جس کا ایک چیف جسٹس ہے اور وہ سارے ائینی معاملات اور الیکشن میں متنازعہ معاملات کے فیصلے بھی کرتا ہے اور ایک سپریم کورٹ بھی ہے جو دوسرے قانونی معاملات کو دیکھتی ہے اور اسکے اپنے علیحدہ ججز اوراپنا چیف جسٹس ہوتا ہے۔
First of all political judges should be resigned and other legislation should be made if any judge or judges violate the constitution, should be penalized
آئین کی تشریح کے لیے اساتذہ یا وکلا کی ضرورت نہیں۔ بلکہ اس کے لیے وہ آئین ساز ہی سب سے بہتر بتا سکتے ہیں کہ ان کی منشا کیا تھی اور دستور کی کسی شق کے اغراض و مقاصد کیا تھے۔ ہونا یہ چاہیے کہ تشریح کے لیے دیکھا جائے کہ آئین سازوں کا مقصد کیا تھا۔ ان کے درمیان کیا مباحثہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ اتفاق رائے حاصل ہوا جس کی بنیاد پر آئین کی وہ دفعہ معرض وجوود میں آئی۔ اس کے لیے پارلیمان اور اس کی کمیٹیوں کی کارروائی کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے جس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ جب تشریح دستور سازوں کے علاوہ کوئی اور کرے گا تو وہ اپنی پسند ناپسند اور مفاد کو ضرور اس میں گھسیڑے گا۔ یہ بات سرے سے ہی لطیفہ معلوم ہوتی ہے کہ دستور ساز ادارے یا دستور سازوں کو معلوم نہیں کہ دستور ہے کیا اور اس کی تشریح ان سے بہتر کوئی اور کر سکتا ہے۔ یہ تصور ہی بد دیانتی پر مبنی ہے۔
Makhsus nashisten bilkul gher aainee ghai Qanooni hyn yeh seats genral prvai mushraf ne dali theen pata naheen kyoun yeh seats brae rast genral election k zariye honi chaiyen!!!
آپ ہر روز ایک نیا کٹا کھول دیتے ہیں اور لوگوں کو بھول بھلیوں میں ڈال دیتے ہیں ۔ آئین کی تشریح کے نام پر نیا ادارہ بنانے کے بجائے آئیں کو اردو میں ترجمہ کر دیا جائے تاکہ ہر آدمی اس کو سمجھ سکے ۔ آئین کی فلاں دفع فلاں کے ساتھ ملا کر پڑھنے کے بجائے ہر شک مکمل طور پورا مقصد بیان کرے تاکہ ابہام پیدا نہ ہو
Bhai National Constitutional Federal Court bana do...ye court sirf constitutional matters ki elaboration keray. Koi bhi judge kisi bhi political tilt show keray us ko farigh ker dena chahiey