Sab ki performance zabardast hay Pao bhi same uthaya Rahi thi sab good performance .... Agay wali ny cap nai uthai taa k performance khrab na ho good student .... I am teacer ... Mai bhi bacho ko aisay hi sikhau gi inshallah
ماضی میں سکولوں میں تلاوت نعت امور خانہ داری سکھاتے تھے۔ دور جدید میں کنجر خانہ سکھاتے ہیں۔ جن وجوہات کہ بناء پر بچیوں کو گھریلو کام کام کھانا پکانا آتے نہیں۔ جس کی وجہ سےگھر لڑائ جھگڑوں کا مرکز بن جاتے ہیں۔ اختتام طلاق کی صورت میں ہوتا ہے۔ میرے والد صاحب فرماتے ہیں کہ وجا ونجلی تے بن کنجری