May allaah bless you in your wealth and honor and give you double the day and double the night. ameen مکمل قرآن کریم تجوید کے ساتھ ایک ایک لفظ کر کے۔ Full Quran e Kareem With Tajweed Word by Word. القرآن بأكمله يقرأ بحرف واحد.....
اسلام علیکم کیا حال ہے شہزاد بھائی اچھا جی عرض یہ تھی کہ آپ ماشاءاللہ ہرشہر اور علاقے وغیرہ کی سیر کی اور ماشاءاللہ آپ کی آمدنی بھی بہت زیادہ ہے اس میں اگر آپ کو ایک مشورہ دوں تو آپ کو برا تو نہیں لگے گا مشورہ یہ ہے کہ اب ویزے بھی کھل چکے ہیں اور آپ بھی گھر پہنچ چکے ہیں اگر آپ اور آپ کے ماں باپ عمرے کا ارادہ کریں اور وہاں کا ایک چکر لگ جائے آپ کے ماں باپ کے ساتھ کتنا فائدہ ہوگا اور الله پاک آپ کے کاروبار میں مزید ترقی عطاء فرمائیں گے امید ہے کہ میری بات اللہ تعالیٰ آپ کے دل میں ڈالے اور ایک سے دو مہینوں کے بعد میں چینل کھولوں تو شہزاد اور ان کے والدین مدینے کی گلیوں میں نزر آئیں یا الله ہر مسلمان کو اپنے گھر کی مقبول حاضری نصیب عطاء فرما آمین آمین آمین مجھے جواب ضرور دینا کہ کمنٹ کیسا لگا اور میرا مشورہ اپنے ابو کوضرور بتانا میرا نام لیکر قاسم معاویہ خیرپور ٹامیوالی سے آنے والی ویڈیو میں ان کو بتانا اور ویڈیو میں میرانام لینا میں پھر ویڈیو دیکھوں گا شکریہ 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرمانا آمین ثم آمین امین
Shazad bhai aap bhuhut achie ho aap k tabiat akhalaq bhuhut achaa hai mera ye comment apne vlog me batana me suno ga plz Amjad Hussain memon from larkana sindh
تیکوں یاد ہوسی میں آکھیا ہم دلدار مٹھا توں چھوڑ ویسیں ول ول قرآن تے ہتھ نہ رکھ نہ قسماں چا توں چھوڑ ویسیں کجھ سوچ سمجھ کے فیصلہ کر نہ جوش ڈکھا توں چھوڑ ویسیں کر شاکر کوں برباد سجن لوک کھلا توں چھوڑ ویسیں.....