یہ مردوں کے جوتے بناتے ہیں تو میرے ہسبینڈ نے ایک جوتے خریدنے تھے میں بھی ان کے ساتھ چلی گئی وہاں کافی لوگ کھڑے تھے تو وہ کہہ رہے تھے کہ ہم پہلے بھی ان سے لیتے ہیں اور جوتے کافی دیر چلتے ہیں تو جوتے اچھے ہوتے ہیں اور ہینڈ میڈ تھے تو بظاہر تو اچھے لگ رہے تھے تو مجھے اچھا لگا تو میں نے ویڈیو بنا دی میں کوئی فیس وغیرہ نہیں لیتی مجھے کیا پڑی ہے فی کی لیکن یہ ہے کہ جو چیز اچھی یا بری لگتی ہے میں اس پہ ویڈیو بنا دیتی ہوں باقی تو ہر کسی کا اپنا ذوق ہے یا وہ ہے لیکن کسی کو نہیں پتہ ہوتا میں بھی بس یوٹیوب سے ہی دیکھ کر گئی تھی کہ ان کے جوتے کیسے ہیں