पहिले ये ग़ज़ल जगजीतसिंह जी की आवाज में सुनी थी।अब नसीम जी की आवाज में सुनी ।इनका अंदाज भी दिलकश है।दिल की गहराइयों तक उतर गई और जगजीतसिंह जी भी बहुत याद आये।
واہ استاد جی بہت خوب خوبصورت مزہ آگیا رس گھول دیا ھے خدا آپ کو صحت و تندرستی آور سلامتی والی لمبی زندگی دے آور آپ ایسے ھی اچھے اچھے دلنشیں مہک انگیز سدا بہار گیٹ گاتے رہیں آور سروں کی خوشبو بکھیرتے رہیں نسیم علی صدیقی صاحب آپ کو جو بات دوسروں سے الگ آور ممتاز کرتی ھے وہ یہ ھے کہ بےشک آپ استادوں کی زمین پر گاتے ھیں مگر زمین پر آپ اپنی محنت کی تعمیرات بھی کر رھے ہیں آور یہ آپ کی بڑی کامیابی ھے خدا آپ کو خوش رکھے
ما شاء اللہ۔ اللہ کی رحمت ہے آپ پر۔ بہت اچھے گیت آپ گا رہے ہیں۔ بس ایک فرمائش ہے کہ آپ مہدی حسن خاں صاحب کا گیت " لاگی رے لاگی لگن یہی دل میں " گا دیں تو ہم آپکے ممنون از قلب بسیار۔ بہت پیار اور احترام بلوچستان سے آپکے لیے۔