میں سچے بھائ کو بالکل نہیں جانتا تھا۔ لیکن پھر ایک مجلس میں علامہ حسن ظفر نقوی صاحب نے آج کل کی نوحہ خوانی اور نوحہ خوانوں کو نصیحت کرتے سنا اور علامہ صاحب نے نئے پڑھنے والوں سے درخواست کی کہ وہ بجائے کنسرٹ کرنے کے نوحہ خوانی میں سچے بھائ اور پرانے نوحہ خوانوں کی پیروی کریں۔ پھر اس کے بعد میں نے علامہ صاحب کو خود سچے بھائ کے نوحے پڑھتے دیکھا۔ اس کے بعد سے میں مستقل ڈھونڈ ڈھونڈ کر سچے بھائ اور ناظم بھائ کے نوحے سنتا ہوں۔ اب مجھے اندازہ ہوا کہ نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کسے کہتے ہیں۔ اللہ سلامت رکھے سچے بھائ کے صاحبزادے کو جو اصل نوحہ خوانی کے وارث ہیں۔ آمین۔
Mashallah mola ap sb ko salamat rakhy but AP log beyyaz chor kr Mobil se phrtey hy kya kya kam ly gy Mobil se plz farshy aza ko is trha ruswa na krey shukria khadim