اللہ پاک یونہی پورے عالمِ اسلام کو غلام مصطفى قادری صاحب اور ان کے نیک گھرانے کے مبارک فیض سے مستفیض فرماۓ مجھے بیحد فخر ہے اپنی پسند پر کہ آپ میرے پسندیدہ نعت خواں ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنی خصوصی رحمت اور محبت سے نوازا ہے اللہ عزّوجل ہمارا یہ فخر سلامت رکھے اور آپ کو ہر بری نظر سے بچاۓ أمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ اپنے مگتو کو وہ پالتے ہے وہ بھلا کسکو کب ٹالتے ہے انشاء اللہ ہمے بھی آکا بلاےگے ہم بھی مدینے جائے گے یا رسول اللہ میرے اس یکی کی لاج رخ لےنا آمین 🤲❤️
ہم سب کو مدینہ منورہ کی زیارت کرنے کی نصیب عطا فرما آمین🤲 اور عمرہ کرنے کی سعادت کریں رکو ذرا ایک اہم دعا سارے انعامات والی لمبی زندگی عطا کرے آمین 🤲🤲🤲
اللہ سلامت رکھے آپ کو اور ہر اس انسان کو جس سے آپ کی خوشیاں وابستہ ہیں آمین یارب العالمین..❣️ اللہ تعلیٰ کی رحمت ہو اور ڈھیروں برکتیں ہوں آپ پر اور آپ کے اہلِ خانہ پر.........❣️ کوئی غم بھی آپ کے پاس نہ ہو..❣️ آپ کی آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں...❣️ اللہ آپ سب کو دنیا اور آخرت میں اپنی رحمت اور مغفرت سے کبھی جدا نہ کرے...❣️ دنیا اور آخرت میں وہ شان مرتبہ اور عزّت عطا فرماۓ جو آپ کے تصوّر سے بالاتر ہو...❣️ آمــــــــین یا رب العا لمیــــــــن🤲🤲
غلام مصطفى قادری صاحب مجھے بیحد فخر ہے اپنی پسند پر کہ آپ میرے پسندیدہ نعت خواں ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنی خصوصی رحمت اور محبت سے نوازا ہے اللہ عزّوجل ہمارا یہ فخر سلامت رکھے اور آپ کو ہر بری نظر سے بچاۓ أمین یا رب العالمین🤲🤲🤲🤲
اللہ عزّوجل ہم سب کو مدینہ پاک میں مقام وہاں کی معطّر ہوائیں اور فضائیں اور مدفن نصیب فرماۓ زندگی کے ہر میدان میں اللہ قدم قدم پر آپ کو کامیابیاں عطا فرماۓ روزِ محشر شفاعتِ رسولﷺ کا حقدار بناۓ خلدِ بریں میں اپنے محبوبﷺ کا پڑوس نصیب فرماۓ آمین ثمّ آمین......🤲🤲😢
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالی آپ کو صحت عافیت تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور میٹھےمیٹھے مدینے کی حاضری عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ سے اور آپ کے اہلِ خانہ سے ہمیشہ راضی رہے دونوں جہان کی بہتریاں اور کامیابیاں آپ کو نصیب فرماۓ اللہ عزّوجل بار بار آپ کو مدینہ پاک میں مقام وہاں کی معطّر ہوائیں اور فضائیں اور مدفن نصیب فرماۓ زندگی کے ہر میدان میں اللہ قدم قدم پر آپ کو کامیابیاں عطا فرماۓ روزِ محشر شفاعتِ رسولﷺ کا حقدار بناۓ خلدِ بریں میں اپنے محبوبﷺ کا پڑوس نصیب فرماۓ آمین ثمّ آمین......🤲🤲
Allah pak Ghulam Mustafa qadri ko madina Sharif ❤ or Makkah sharif ❤ ki har saal ba adab ba adab ba adab hazri naseeb farmaye ameen ❤❤❤❤ love from India ❤️❤️
I'm not Barelvi but I am fall in love with Ghulam Mustafa qadri Naat .... Wo jis feel ke sath naat padhte hain , meri ankhon se ansu aa jate hain aur Pyare aaqa Mohammad s a w ki mohabbat dil me aur badh jati hai.... Kaash ek din aisa ho jaye sab firqe ek ho jayen ....❤️❤️❤️Sab Sirf muslim aur pyare aaqa s a.w ki ummat ek mutthi ki tarah mazboot ho jaye
میرے آقا مجھے بھی مدینے میں بلا لیجئے❤❤ جس جس کو بھی مدینہ شریف جانا ہے وہ لائک کریں❤❤ دل سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب کو مدینے کی حاضری نصیب فرمائیں❤❤
In sha Allah 🤲🤲🤲Ghulam Mustafa qadri bhaijan Allah pak aapko lambi Umar de aur har Khushiyan de aur badhe shayar bana de ya Allah pak 🤲🤲 Ya Allah pak Palestine ke musalmano ko madad farma ya Allah pak Har musalmano Allah se dua kare Palestine ke musalmano ke liye 🤲🤲🤲🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک آپ سے اور آپ کے اہلِ خانہ سے ہمیشہ راضی رہے دونوں جہان کی بہتریاں اور کامیابیاں آپ کو نصیب فرماۓ اللہ عزّوجل بار بار آپ کو مدینہ پاک میں مقام وہاں کی معطّر ہوائیں اور فضائیں اور مدفن نصیب فرماۓ زندگی کے ہر میدان میں اللہ قدم قدم پر آپ کو کامیابیاں عطا فرماۓ روزِ محشر شفاعتِ رسولﷺ کا حقدار بناۓ خلدِ بریں میں اپنے محبوبﷺ کا پڑوس نصیب فرماۓ آمین ثمّ آمین......🤲🤲😢
Mashaallah Mashaallah 💖💖💖 ❤ Mere pyaare Ghulam Mustafa beta 🥰🥰🥰 bohut bohut Pasand Hai yeh Naat ❤❤❤❤ very Sweet voice Subhanallah 🥀🥀🥀 May Allah bless you 🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤