Fahad brother watch full video and enjoy Aziz bhai pricing such comments for your info One big torch 10 thousand price one small torch will be free of RS 1500 👍
عزیز بھائی سے جو سامان منگوایا ہے وہ معیاری اور سستا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ چیز ہے جو کہ کہتے سب دوکاندار ہے کہ پسند نہ آئے یا چیز خراب نکل آئے تو واپس کر دے اور پھر خریدار کا نہ فون اٹھاتے ہے نہ میسج کا جواب دیتے ہے میری خریداری کا تجربہ عزیز بھائی سے بہت اچھا رہا ہے ان جیسے ایماندار اور اچھے اخلاق واے دوکاندار بہت کم ہے میری طرف سے 100٪ recommended ہے خریداری کےلئے انشا اللہ آپ احباب خریداری کے بعد میری طرح تعریف کرنے پر مجبور ہونگے