It's Islamic Republic of Pakistan responsibility. Not Citizens of Islamic Republic of Pakistan. What government Islamic Republic of Pakistan allow to show citizens. It's mean leaders of this nation don't want to stop .who doesn't want to watch come out in the street?
KAYA ORIYA SAHAB AP B ROZ SAMJATA RAHTA HO HAM AWAM KO SOYA RAHNE DO KAL JAB FIR SAY VOTE DANE KAA TIME AYE GAA HAM FIR APNA MAILIK KO HE VOTE DAY GAA HAM GULAM THA HAI OR RAHE GAA
everyone should notice that the man kidnapping zainab looks similar to DPO QASUR ZULFIQAR ..WHAT DO YOU THINK.if yes then do anything which you can do to draw the attention of people towards this strong probability.
ویسے راو انوار کو آج برا کہنے والے اس وقت اس کو ہیرو بنا لیتے ہیں جب یہ کسی مہاجر کو شہید کرتا ہے لگےگی آگ تو ائیں گے گھر کئی زد میں یہاں پے صرف ہمارا مکان تھوڑی ہی آج
سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:۔ ۔ آج کل عام طورپر لوگوں میں چرچا پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں اسلامی آئین نافذ ہونا چاہئے مگرمیری سمجھ میں یہ مسئلہ کبھی نہیں آیا ۔ سوال یہ ہے کہ اسلامی آئین میرے لئے ہے یا نہیں؟ جب اسلامی آئین ہر مسلمان فرد کے لئے ہے تو مسلمان افراد اسلامی آئین پرخود عمل کیوں نہیں کرتے؟ کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون ہے کہ نماز نہ پڑھو یا کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون ہے کہ اسلامی احکام پر عمل نہ کرو۔ جب نہیں تو مسلمان اگر سچے دل سے اسلامی آئین کے نفاذ کے خواہش مند ہیں تو وہ نمازیں کیوں نہیں پڑھتے ، وہ اسلامی احکام پر عمل کیوں نہیں کرتے۔ یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان نے ایسے قانون نہیں بنائے جن کی وجہ سے ہر شخص کو نماز پڑھنے پرمجبور کیا جا سکے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر ایسا قانون پاکستان نے نہیں بنایا توکیا پاکستان کا کوئی قانون شراب پینے پر مجبور کر تا ہے یا ناچنے گانے پر مجبور کرتا ہے یا کوئی قانون یہ کہتا ہے کہ تم نماز نہ پڑھو۔ اگر پڑھو گے تو چھ ماہ قید کی سزا دے دی جائے گی۔ جب پاکستان میں اس قسم کا بھی کوئی قانون نہیں تو اگر ہم واقعہ میں مسلمان ہیں تو ہمیں محمد رسول اللہ ﷺ کے بنائے ہوئے قانون پر خود بخود عمل شروع کر دینا چاہئے ۔ کیا محمد رسول اللہ ﷺ کے مقرر کردہ قانون سے پاکستان کا قانون زیادہ مؤ ثر ہو گا۔ اگر محمد رسول اللہ ﷺ کے قانون پر عمل کرتے ہوئے آج سارے مسلمان نمازیں پڑھنے لگ جائیں، ساری ویران مساجد آباد ہو جائیں تو کون سی گورنمنٹ انہیں اس سے روک سکتی ہے۔ پس بجائے اس کے کہ لوگ یہ مطالبہ کریں کہ پاکستان میں اسلامی آئین نافذ ہونا چاہئے ان کو اسلامی آئین خود اپنے نفوس میں جاری کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ میرا یقین ہے کہ برسر اقتدار لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب مسلمان آئینِ اسلام کا مطالبہ کرتے ہیں تو آئینِ اسلام کے نفاذ کا مطالبہ محض وزارتوں کی تبدیلی کے لئے ہوتا ہے کیونکہ بعض اور لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وزارتوں کے ہم حقدار ہیں۔ اور وہ سمجھتے ہیں کہ سب سے بہتر طریق لوگوں میں کسی وزارت کے خلاف جوش پھیلانے کایہی ہے کہ شور مچا دیا جائے کہ وزراء آئین اسلام جاری نہیں کرتے ورنہ وہ خود بھی وہی کچھ کریں جو آج کل کیا جا رہا ہے ۔ میں مانتا ہوں کہ بعض چیزیں ایسی بھی ہیں جو حکومت کے اختیار میں ہیں ہمارے اختیار میں نہیں مگر اس بارہ میں بھی حکومت کی طرف سے کوئی قدم اس لئے نہیں اٹھایا جاتا کہ وزراء اور لیڈر یہ سمجھتے ہیں کہ اس قسم کا مطالبہ کرنے والے خود سنجیدہ نہیں ۔ اگرسنجیدہ ہوتے تو اپنے گھروں میں اسلامی آئین پرکیوں عمل نہ کرتے؟۔ غرض ہمارے لئے سب سے زیادہ ضروری امر یہ ہے کہ ہم اپنے آ پ کو سچا مسلمان بنانے کی کوشش کریں اور قرآن کریم کے ہرحکم پر عمل کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے مرد و عورت کے اختلاط کو منع کیاہے مگر سینما سارے کے سارے مرد وعورت کے اختلاط کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ سینما کی فلم بن ہی نہیں سکتی جب تک مرد اور عور ت اکٹھے نہ ہوں لیکن اگر سینما کے خلاف ہی آواز اٹھائی جائے تو آئینِ اسلام کے نفاذ کا شور مچانے والے سب سے پہلے اس کی مخالفت پر اترآئیں۔ پس ضروری ہے کہ ہم پہلے افراد کو سچا مسلمان بنانے کی کوشش کریں ۔کچی اینٹوں سے جو عمارت تعمیر کی جائے وہ کبھی پکی نہیں ہو سکتی۔ وہ عمارت ٹکڑے ٹکڑے ہوگی تب بھی کچی ہوگی، مکمل ہوگی تب بھی کچی ہوگی۔ اسی طرح جب تک افراد سچے مسلمان نہیں بن جاتے کبھی اسلامی حکومت قائم نہیں ہو سکتی کیونکہ کچی اینٹوں کی عمارت پکی نہیں کہلاسکتی جیسی اینٹ ہوگی ویسی ہی عمارت ہوگی۔ (مطبوعہ :الفضل انٹرنیشنل ۴؍جون۱۹۹۹ء تا۱۰؍جون ۱۹۹۹ء)
Nitin Raj ok let me tell you , There will be a war between India and Pakistan 100% Islamic and Jewish predictions both claim India and pakistan war. Pakistan will be loosing in yhe starting but then a support will come in which peoples will crawl from Ice to join Pakistan. Peoples mostly from Iran, Afghan, Turkey and China will take part in fight through Financiall and Armed support and mostly man support. And we will conquer India. Israel wants a greater israel. And India is the only country in South asia region close to afghanistan, Pakistan and Iran which can be used to balanced them out while Israel is expanding because Israel have some little knowledge through their spiritual intelligence that a country in this region made on religious ideolgy will be a big trouble for Israel tk become greater israel.
This what u got when u made a country in the name of religion. 47,65,71,99 Mai kitne Islamic state ne saath Diya Tha Pakistan ka? U can't made a niddle in ur country Nd still dreaming to counquer India which is 6 times bigger then u in every aspect.there r more Muslims in India then Pakistan. U r living in a fools paradise.jai hind
کسی مسلمان کو کافر کھنے والا خود کافر ھے اور يہ فتوی ھمارے ڀيارے نبی حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ عليہ وسلم نے ديا ھے اسے دنيا کا بڑے سے بڑا عالم نھيں بدل سکتا -�-�-�جماعت احمديہ عالمگير-� زندہ بادکسی مسلمان کو کافر کھنے والا خود کافر ھے اور يہ فتوی ھمارے ڀيارے نبی حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ عليہ وسلم نے ديا ھے اسے دنيا کا بڑے سے بڑا عالم نھيں بدل سکتا -�-�-�جماعت احمديہ عالمگير-� زندہ باد
یہ حدیث اس مسلمان کے لئے ھے ۔جو اس بات پر ایمان رکھتا کہ آ پ (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی نبوت قیامت تک جاری رھے گی۔ کوئی دوسرا نبی نہیں آئے گا یہاں تک کہ قیامت آ جائے۔ اب نبوت کا دعویٰ کرنے والا کافر اسے ماننے والا کافر ۔ یہ حدیث احمدیوں کے لیے نھیں۔