Тёмный

Hassan Allah Yari ka Abubakar (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)pr BLAME ! I Engineer Muhammad Ali Mirza I 

Shahid Mahmood Mirza
Подписаться 9 тыс.
Просмотров 24 тыс.
50% 1

Plz Follow on Instagram
/ shahidmahmoodmirza1
please follow on facebook
/ shahidmahmoodmirza1
Shahid & Bilal Official
Bilal Hashmi
#EngineerMuhammadAliMirza
#EngineerAliMirza
#ShahidNBilalOfficial
#Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
#Muhammad_Ali_Mirza
#ShahidMehmood
#BilalHashmi
#LiveWithEngineerMuhammadAliMirza

Опубликовано:

 

5 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 298   
@sikandarmasood
@sikandarmasood 5 месяцев назад
میرے علی جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں بابے تو کوئی شے ہی نہیں
@CMHearts
@CMHearts 3 месяца назад
Mera baba tu nabi pak hazrat Muhammad SAW hai tu btao mere baba mere imam mere nabi sa hai koi is duniya me?
@Jdocuments
@Jdocuments 2 месяца назад
@@CMHeartstera baba chistu hai 😂😂
@Jdocuments
@Jdocuments 2 месяца назад
@@CMHeartsNabi saw to hamaray baba hai Tum kahanibaaz kahani karwaskty bs
@CMHearts
@CMHearts 2 месяца назад
@@Jdocuments ye Tumhe kisne btaya k Mera baba Kon hai Tum ye btao mere nabi jaisa koi hai? Mere Liye TU Mera nabi he behtreen insan hai
@CMHearts
@CMHearts 2 месяца назад
@@Jdocuments Kahani TU tm shia karwate ho kabhi Apne zakiro ko suna b hai. Jaise nauzubillah Ali Khuda ho. Allah k bad mere Liye Mera nabi aur uske bad ahle bait aur uske bad sahaba hai Tum btao mere nabi jaisa Koi hai?
@awashankachemist4270
@awashankachemist4270 4 месяца назад
Ali jesa koi nhi
@MehtabHussain-uy8jw
@MehtabHussain-uy8jw 4 месяца назад
اس میں سے حق نکلے گا نبی پاک ص معصوم ہیں کیا اصحاب بھی معصوم ہیں میستری صاب
@TahirMehdi-e2v
@TahirMehdi-e2v 2 месяца назад
مستری کی منجی کی چولیں اکھڑ کر گلے میں آگیا ھے
@sheikhhamza5441
@sheikhhamza5441 4 месяца назад
مولا علی علیہ السلام آل رسول خون رسول داماد رسول ، رسول کے بھایی رسول کی نسل ان سے چلی ہے ہر جنگ میں رسول کا ساتھ دینے والے رسول کے سب سے بڑے وفادار، صدیق اکبر بھی علی فاروق اعظم بھی علی سیف اللہ بھی زوالفقار بھی بےانتہا فضیلت کے مالک ہیں۔ رسول کے بعد سب سے افضل و اعلیٰ مولا علی ہیں۔ باقی سب غلام ہیں۔
@KashifAli-rb5zk
@KashifAli-rb5zk 4 месяца назад
Ali a.s haq❤❤
@Arro62299
@Arro62299 5 месяцев назад
انجنئیر تو وڑ گیا ! بس کہانیاں بناتے جاؤ
@raziabbas8235
@raziabbas8235 4 месяца назад
Engionre ki lag gai
@diazahra4960
@diazahra4960 25 дней назад
😂
@mohsinhasannaqvi
@mohsinhasannaqvi 5 месяцев назад
Phir Jung me jate kyun the agar unka kaam Jung me lrna nahi tha? 😂 Wo nabi (s) nahi the
@ghulamqadir2374
@ghulamqadir2374 2 месяца назад
Bhagny ky lye 😂😂😂😂
@sarfaraz5327
@sarfaraz5327 2 месяца назад
وہ نبی پاک کے ساتھ لیڈ کرنے جاتے تھے...
@IrfanHaider-di6ru
@IrfanHaider-di6ru 18 дней назад
السَّلام علیکم حضرت محمد صلی اللّٰہُ علیہ والہ وسلم رحمت العالمین ہیں وہ کسی کو مار نہیں سکتے تھے باقی سر جو بندہ سیاسی ہوتا ہے وہ کسی سے لڑتا نہیں ہے علی علیہ السَّلام ہر میدان کے شیر ہیں
@NazarHussain-gk9ms
@NazarHussain-gk9ms 2 месяца назад
HQ mola ali k sath hai aur mola ali hq k sath hain.koi muddemuqabil nahi allahyari sahib ka zindabad
@aghanajafali4512
@aghanajafali4512 5 месяцев назад
Abu bakr umer phuss thy yani jhangon mein😂😂
@AsifZardari-wp4cv
@AsifZardari-wp4cv 2 месяца назад
Agha sahb tauba kr
@Allinmyname
@Allinmyname 5 месяцев назад
Pehle result kia nikalna hai wo bataoo phir Kahani tayaar hogi... jb Kahani na baney tu kehdoo Nabi (sawaw) ne bhi nahi kia ... shabaash...
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Munafkat isi ko kehte hain patli gali se nikalna
@MuhammadAlikashm
@MuhammadAlikashm 5 месяцев назад
لا فتی اللہ علی لا سیف اللہ ذوالفقار شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 5 месяцев назад
I love Quran.💗💗💗 I love Ahle Bait.💗💗💗 I love Ali bhai.💕💕💕 ❤❤❤
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Last one is not correct
@ammararif7823
@ammararif7823 4 месяца назад
Moula Ali(A.S) ne Maal se bhi khidmat ki hai deen ki.Jab unki khilafat mn Maale Ghanimat se jo zar zameen ata wo sb ghareebon mn takseem karte aur Kofa mn to saare logon khana khilate Imam Hassan aur Imam Hussain ke saath.
@SaiyedkarrarhussainSaiyedkarra
@SaiyedkarrarhussainSaiyedkarra 5 месяцев назад
Mirja sahb me bata Diya ke in.3.mese.kisi ne koi bhadri.ka Kam nahi kiya (ye bhagnewalo.me se.the )
@FAAWilliams
@FAAWilliams 5 месяцев назад
Lakhon durud wo salam ghaire farrar haidare karrar par
@TheAmericanTaxiDriver
@TheAmericanTaxiDriver 5 месяцев назад
اس سے جہاد نکلے گا نا، جن کا جہاد نہیں ہے، اُنکا ایمان بھی نہیں، اُن کی صلاحیت صرف Ferrari کی طرح سے جنگ بھانگنے کی تھی 😂
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 5 месяцев назад
A MashaAllah. I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
@saeen6286
@saeen6286 5 месяцев назад
02:00 mistry saab rasool s.a.w.w rehmat ul ai alameen thay. Un ka muqabila ap zabardasti k khulfa se kar rahay hay jin ki adhi zindagi but parasti mai guzri. Ap ki aqal pe thoo.
@azamsaani1853
@azamsaani1853 5 месяцев назад
زبردستی کا خلیفہ سے مراد اگر ابوبکر سے ہے تو مبارک تجھے غاری امام کالونڈا ہونے پر۔۔۔ بات یہ کہ سباٸیت مجوسیت یہودیت عیساٸیت اور منافقت کی کراس بریڈ نسل چاہے کچھ بھی کرلے خدا نے ابوبکر کو پہلا خلیفہ بنانا تھا بنادیا چاہے زبردستی ہی صحیح
@sadafraza7316
@sadafraza7316 5 месяцев назад
O malaoon maula ali faqar ki zindagi nahi sadi zindagi guzar rahay thy tumharay usman tu sara maal lot k baithy thy bano ummaya ny saray maal py kabza kiya Howa tha ur paisay sy logo ko khartey thy
@KhadimCreation
@KhadimCreation 5 месяцев назад
XD Pehli Baat sabse se bhai Habib e Khuda pr rakh kr example bn ni skti becuase Habib e khuda Rehmat ul Alameen hain Sahaba ni!
@hashmiholdings384
@hashmiholdings384 5 месяцев назад
ماشاءاللہ بات کو توڑ مروٹھ کر جواب دینا، جیسے حکمران ویسے ملّا ۔۔۔😅 اور ساتھ میں جھوٹ کا چورن ملہ کر ، لوگوں كو چونا لگاتے ہوئے انجینئر صاحب، ماشاءاللہ جن کے دلوں پر تالے پٹھے ہوں، اور قبر کا خوف نا ھو (سوال جواب کے واسطے), وہ خود تو گمراہ ہوتے ہیں ، اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں
@ammararif7823
@ammararif7823 4 месяца назад
Oh bhai pure dunya mn Lailatul Qadar ek hi din hoti hai aur Farishte bhi ek hi nazal honge w.r.t Lailatul Qadar. Engr Mirza has given an irrelevant answer to this question.
@Letsaboutworld
@Letsaboutworld Месяц назад
Mirza sahab ) agr aap keh rhy hain keh ) Hazrat usman old thy to aise kafi sahabi r.z thy jo bure thy laiken jang larty thy ) bat old ke nhi eman ke hoti hai
@muhammadayub1903
@muhammadayub1903 3 месяца назад
jo maal jamaa kertey they wo gani bun gae... jo jang e khaiber ka maal rastay me taqseem ker dey usay ALI a.s kehty hn.
@truthseeker840-n2d
@truthseeker840-n2d 5 месяцев назад
Ali jesa koi nhi...
@Haiderabbasshots
@Haiderabbasshots 5 месяцев назад
Bhai hazrat umar ka qetal dikhao
@DarkGryffindor
@DarkGryffindor 5 месяцев назад
Badr, Uhad, Fateh Jerusalem...
@Haiderabbasshots
@Haiderabbasshots 5 месяцев назад
@@DarkGryffindor reference...do ...tashreef lejana mai dikhanata hun
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Ek lal bag mara kuch machhar mare ghar mai chup kar
@DarkGryffindor
@DarkGryffindor 2 месяца назад
@@Haiderabbasshots yani Palestine Hazrat Ali ne fatah kiya tha? Ya tumhare Imam Mahdi ne
@Haiderabbasshots
@Haiderabbasshots 2 месяца назад
@@DarkGryffindor refrence lgao shabash
@Peace_of_soul87
@Peace_of_soul87 5 месяцев назад
شجاعت میں سب سے اعلی و ارفع علم میں سب سے اعلی و ارفع سخاوت میں بے مثال رداء حق آپ کو عطا ہوئی خیبر میں چھنڈا آپ کو ملا اور کہا گیا کہ اللہ اور اس کا رسول ان سے محبت کرتا ہے پھر خلافت دوسرے کو کیوں ؟ بحیثیت سنی میں سیدنا ابو بکر کی تنقیص سے الیعاذ باللہ بچ کر سوال ہے
@azrishah3460
@azrishah3460 5 месяцев назад
اللّٰہ تعالٰی کا حکم ہے میرے نبی کی پیروی کرو جیسا میرے نبی نے فرما دیا ہے ویسا کرو، القران سورۃ الاحزاب) اور کسی مومن مرد اور مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللّٰہ اور اُس کا رسول کوئی بات طے کر دیں تو وہ اُس کام میں اپنا بھی کچھ اختیار سمجھیں اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسول کی نافرمانی کرے وہ بلکل گمراہ ہو گیا) اب مُجھے بتاؤ نبی پاک نے کاغذ قلم مانگا تھا کہ میں تم سب کو لکھ کر دے جاؤں تم سب گمراہ نہیں ہو گے کس نے کاغذ قلم نہیں دیا تھا اور اپنے حکم کو اختیار کیا کہ ہمارے لیے قرآنِ ہی کافی ہے، القران سورۃ الحجرات آیت نمبر 3,2 (اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو اُس غیب بتانے والے نبی کی آواز سے اور اُن کے حضور بات چلاکر نہ کہو جیسے آپس میں ایک دوسرے کے سامنے چلاتے ھو کہ کہیں تمھارے عمل اکارت نہ ھو جائیں اور تمیں خبر نہ ھو) اب یہ بتاؤ کس کس آواز بلند ھوئی تھی القران سورۃ المائدہ آیت نمبر 7٫6 ( اے رسول جو کچھ آپ کے رب کی جانب سے آپ پر نازل کیا جا چکا ھے وہ لوگوں تک پہنچا دیجئے اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اُس کی پیغمبری کا حق ادا نہ کیا اللہ آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا) غدیر خُم پر نبی پاک نے سوا لاکھ اصحاب کے سامنے مولا علی کا ہاتھ بلند کر کے مولا علی کی ولایت کا اعلان کیا لیکن صحابہ نے اپنی مرضی کی اور سقیفہ بنی ساعدہ میں چند صحابہ میں جب عمر نے ابوبکر کا ہاتھ بلند کیا تو ابوبکر کو خلیفہ چن لیا، نبی پاک کے حکم پر عمر نے اپنے حکم کو ترجی دی، القران سورۃ سبا آیت نمبر 20 ( اور واقعی اُن لوگوں کے بارے میں ابلیس نے اپنا خیال درست پایا چنانچہ یہ لوگ اسی کے پیچھے چل پڑے سوائے اِس قلیل گروه کے، جو مومن تھا) اب جس جس عمر کا حکم ماننا وہ سب شیطان کے پیچھے چل پڑے، قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے نبی پاک سے فرمایا کہہ کہ میں اپنے دین کا تم سے اجر نہیں مانگتا بس میری اہل بیت سے محبت کرنا اور اِن مسلمانوں نے نبی پاک کو دُنیا سے پردہ کیے 50 سال نہیں گزرے تھے اور اِن اہلِ بیعت کو ذبح کر دیا اور ابھی بھی ان کے اندر بغض اہل بیت ہے اور منافقین کی بھی عزت کرتے ہیں اصحاب رسول سمجھ کے، جب پاک بی بی فاطمہ علیہ سلام نے باغ فدک اپنی جاگیر کا مطالبہ کیا تو جھوٹی احادیث کو بیان کر کے پاک بی بی کو دربار سے خالی ہاتھ بھیج دیا تھا، سورۃ ال عمران ( پس جو کوئی حجت کرے تُجھ سے اِس بارے میں اُس کے بعد جو کچھ آ چکا ہے تیرے پاس علم میں سے تو کیے کہ آؤ بلائیں ہم اپنے بیٹوں کو اور (بلاؤ تم) اپنے بیٹوں کو اور ہم اپنی عورتوں کو اور تم اپنی عورتوں کو اور ہم خود اور تم خود پھر مباہلہ کریں پھر بیجھیں لعنت اللّٰہ کی جھوٹوں پر ) اہلِ بیتِ کے مقابلے پر جو بھی آئے اُس پر اللہ تعالٰی کی لعنت آ چکی ہے) مباہلہ میں اہل بیت حجت خدا بن کر گئے تھے اب جو اہلِ بیت کا انکاری ھے وہ خدا کے فرمان کے مطابق کافر ھے یا منافق، (سورۃ القصص) اور لگا دی ہم نے اِن کے پیچھے اِس دُنیا میں لعنت۔ اور قیامت کے دن وہ ہوں گے بدحالوں میں۔) اب یہ لعنت خود بتا رہی ہے کون ہیں وہ منافق جن پر روز قیامت تک لعنت پیچھا کر رہی ہے، اِن مولویوں سے کوئی پوچھے یہ منافقین کون تھے بولیں گے خاموش ہو جاؤ (سورۃ منافقوں) اے پیغمبر جب منافق لوگ تمھارے پاس آتے ہیں تو (ازراہ نفاق) کہتے ہیں کہ ھم اِقرار کرتے ہیں کہ آپ بیشک اللہ کے پیغمبر ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ درحقیقت تم اُس کے پیغمبر ہو اور اللہ ظاہر کیے دیتا ہے کہ منافق یقیناً جھوٹے ہیں انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور اُن کے زریعے سے (لوگوں کو) اللّٰہ کی راہ سے روک رہے ہیں کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر یہ کافر ہو گے تو اِن کے دِلوں پر مہر لگا دی گئی سو یہ اب سمجھتے ہی نہیں) مولوی کے کہنے سے منافق بچ تو نہیں جائیں گے بلکہ یہ اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں بغض اہلِ بیت میں بلکہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے جب علم ھوگا تو خود دین کی سمجھ آ جائے گی
@azamsaani1853
@azamsaani1853 5 месяцев назад
چلیں مان لیں تمام صحابہ کافر مرتد ہوگٸے قرآن بدل دیا خلافت چھین لی دونمبر اسلام بدمعاشی کےزور پر پوری دنیا میں پھیلادیا لیکن سال یہ ہے کہ امامت کے منصب کاپہلاامام یہ سب جان کے خوف سے تقیہ کیۓ کیوں خاموش رہا۔۔ نہ قرآن کی حفاظت کرسکا نہ خلافت بچاسکا نہ اسلام کودونمبر ہونے سے روک سکا نہ بلکہ انی بیوی کوعمر کے ظلم سے نہ بچاسکا بلکہ اسی عمر کواہنی بیٹی بیاہ دی نہ فدک بچاسکا بہ فدک کے معاملے میں اپنی بیوی کوتوہین سے بچا سکا بلکہ اوریجنل اسلام اور اسکے ڈوکیومنٹڈ پروف یعنی قرآن کو چھپاۓ رکھا اور نسل درنسل منتل ہوتا رہا اور پھرکمال یہ ہوا کہ ایک بارہواں امام سب کچھ خدااوررسول کی باقیات لیکر غار میں چھپ گیا اور اب تک چھپاہوا ہے۔۔
@azamsaani1853
@azamsaani1853 5 месяцев назад
سوال یہ پہلااامامت کامنصب خدااوررسول کے دین کو دنیا میں نافذ کرنا تھا یا چھپانا تھا۔۔ یا امامت کامنصب اماموں کی عبادت کرنے کیلۓ ہے۔۔ ؟
@azrishah3460
@azrishah3460 5 месяцев назад
سورۃ التکاثر، 102 (لوگوں تم کو زیادہ سے زیادہ مال سمیٹے کی خواہش نے غفلت میں ڈالے رکھا یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ھو جائے گا پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ھو جائے گا دیکھو اگر تم جانتے یعنی یقینی علم رکھتے تو غفلت میں نہ پڑتے تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے پھر تم اس کو یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے پھر اس دن تم سے ضرور شکر نعمت (نعمتوں) کے بارے میں ضرور پرسش ھو گی)
@RazaAhmadi-yw5cc
@RazaAhmadi-yw5cc 3 месяца назад
😂😂😂😂😂😂😂 مرزا کو یہ لائف آنا مہنگا پڑ گیا
@IMRANHAIDER-sy8ch
@IMRANHAIDER-sy8ch 2 месяца назад
Ham to yahi sontay aayay Hain ummer kay islam lanay kay bad Muslim khul kar namaz parhtay Thay 😢😢😢😢😢
@mohammedabrar6752
@mohammedabrar6752 Месяц назад
جھوٹ ھے
@princeofdhump4321
@princeofdhump4321 4 месяца назад
بسم اللّٰہ الرحمٰن .الرحیم ( قرآن مجید کا معجزہ ). ۔ ھر سوال کا قرآن کریم میں جواب موجود ھے ۔ اللّٰہ عز وجل فرماتا ہے : أُولَيكَ هُمُ الصِّدِّيقُوْنَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ . وہی اب رب کے ہاں صدیق اور شہید ہیں ۔ ان کے لیے ان کا ثواب ہے۔ اس کے عدد ۴۴۵ ہیں۔ اور یہی عدد ہیں ابوبکر، عمر، عثمان، علی سعید کے۔ ۔ بلکہ اللّٰہ تعالی فرماتا ہے: أُولَئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُونَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورَهُم. وہی اپنے رب کے حضور صدیق و شہید ہیں ان کے لیے ہے ان کا ثواب اور ان کا نور۔ اس کے عدد ۱۷۹۲ ہیں۔ اور یہی عدد ہیں ابوبکر و عمر، عثمان علی طلحہ، زبیر وسعد کے۔۔۔ بلکہ۔ اللّٰہ عز وجل فرماتا ہے:وَالَّذِينَ آمَنُو بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ أُولَيكَ هُمُ الصِّدِّيقُوْنَ وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورَهُم . جو لوگ ایمان لائے اللہ تعالی اور اس کے رسولوں پر وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق و شہید ہیں۔ ان کے لیے ہے ان کا ثواب اور ان کا نور۔ آیہ کریمہ کے عدد تین ہزار سولہ ۳۰۱۶ اور یہی عدد ہیں صدیق ، فاروق ، ذوالنورین ، علی ، طلحہ زبیر، سعد ، سعید ابو عبیدہ ، عبدالرحمن بن عوف کے۔ الحمد للہ ! آیت کریمہ کا تمام و کمال جملہ مدح بھی پورا ہو گیا۔ اور حضرات عشرہ مبشر و رضی اللہ عنہم کے اسمائے طیبہ بھی سب آگئے۔ اللّٰہ تعالیٰ کا علم پاک ھم سب پر غالب ھے. منجانب ۔ ( علم قدیم کے محافظ)
@GhulamAbbas-om4lh
@GhulamAbbas-om4lh 5 месяцев назад
Nikle gi phakki Jo mirza sb ko kam nahi ayi Nabi ne kisi ko nahi mara iska matlab ye nahi k jng se usman ki tarah farar
@muhammadrehanfayyaz6997
@muhammadrehanfayyaz6997 4 месяца назад
Surah Al e imran ki 152 say ley kr 158 tak ayat parh aur doob k mar jaa 😂
@Shia-of-Ali
@Shia-of-Ali 4 месяца назад
​@@muhammadrehanfayyaz6997surah anfal aayat 16 sab khatm
@Shahjee
@Shahjee 5 дней назад
اصل بات یہ کہ جب اللہ پاک نے رسول پاک کو نبوت کے عالی شان مرتبے پہ فیض فرما دیا اور اس سے قابل بھی خاندان رسول اہل عرب میں ایک اعلی مقام رکھتے تھے اور یہ بات دیگر قبائل کو جو کہ خود کو سب سے اعلی ہو افضل سمجھتے تھے برداشت نہیں تھی کہ اہل عر ب میں کوئی ان سے زیادہ عزت ین اور طاقت کا مستحق ہو مگر جب نبی پاک نے نبوت کا اعلان کیا تو ان قبائل کو یہ خطرہ محسوس ہوا کہ جو خاندان پہلے ہی اچھی خاصی عزت کے مرتبے پہ فائض ہیں اس اعزاز کے بعد یہ ہم سے بہ حساب اعلی تصور کیے جائیں گے ابھی یہ درد ہی ان قبائیل سے سہا نہیں جا رہا تھا کہ نبوت من جانب اللہ پاک نے غدیرکے موقع پر مولا کائینات علی علیہ السلام کی شان کو بیان کر دیا اور یہی وہ مقام تھا جو ان قبائیل کی عزت کی بقا مسلہء بن گیا کیونکہ مولا علیء وہ شخضت ہیں جہنوں نے ان قبائیل خضوں بنی آومیہ کے بڑے بڑے سورماوں کو گجر مولی کی طرح کاٹا تھا اور شیر خدا مولا علی کے خوف سے ہی ا ن قبائیل کے باقی بچے ہوئے یہ کافر برائے نام مسلمان ہوئے تو یہ سوچ کر ہی ان کی روح فنا ہوتی تھی کیونکہ اپنے اباواجداد کا دکھ اور مولا علی کا بغض کی وجہ سے یہ کیسے برداشت کرتے کہ مولا علیء اور اس کے بعد ان کے بچوں کی حکمیت برداشت کرتے ۔ بس اس کے بعد یہ وہ سفر ہے. جو مدینہ سے کربلا تک گزرا اور جس کے اثرات اج بھی پوری مسلم امہ دیکھ رہی ہے اسی وجہ سے ان قبائل نے کبھی بھی دین اسلام اور خاندان رسول کو دل سے تسلیم نہیں کیا اورآج تک ان قبایل کے عقارب اپنے اباواجداد کے اس قرب کو لے کے چل رہے ہیں ۔ اور جب بھی کوِِئ بندہ حق اہلبہت کے حق کو واضٰع کرنے کی کوشش کرتا ہے ان قبایل کے ایجنٹتس میں پرشانی کی لہر ڈوڑ جاتی ہے اور یہ ہی آپ دیکھ ریے ہو، تو بات بس اتنی سی ہے۔ آب بات آپ کے ضمیرپہ منصر ہے کہ آپ حق کا ساتھ دیں یا باطل کا۔ جواب اللہ پاک کو اپ نے دینا ہے۔
@FAAWilliams
@FAAWilliams 5 месяцев назад
Me bataon kia nikalna hai jo jang ke maidan me nabi ko chhor kar bhag jae wo afzal jo nabi ko bachae apne jism par70 zakham khae wo kamtar sharam kar doob mar
@taheseenjaffery9355
@taheseenjaffery9355 5 месяцев назад
Mirza sahab bhi farar aur inke teen chacha bhi farar Allah pak akal de bhag mirza bhag
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Mirza ki to Aj hawa bund hogai ek bache ke sawal se to Allahyari ka muqabla kese karta
@JAFAR4008
@JAFAR4008 5 месяцев назад
Isme se shujaa at niklegi...mirza sahab
@Umarwazir170
@Umarwazir170 5 месяцев назад
maal or dollat bhi nikal rafzi?
@JAFAR4008
@JAFAR4008 5 месяцев назад
@@Umarwazir170 Rasool Allah s.a.w.w. k pass to maal ni tha...maal pr mrne wale...Yazeed k pass dolat power sb thi...dolat kbse daleel bn gyi 🤣
@Umarwazir170
@Umarwazir170 5 месяцев назад
@@JAFAR4008 jnb main jo baat ker rha hon us context ko dekho..mera kehne ka matlub tha k jis tara syedna Ali A.S k pass shujat thi..es main un ka koi sani nhi esi tara syedna Usman R.A ko Allah ne rizq ataa farmaya tha..wo apni dolat k zarye deen ki khidmat kerte the...main aksar kehta hon k rafzi ho or daleel or logic ko samje ye ho hi nahi sakta....or ap jese log muj aksar sacha sabit kerte hain...😁
@JAFAR4008
@JAFAR4008 5 месяцев назад
@@Umarwazir170 ha apni daulat ko bani umayya k bndaro ko khilane wale usman
@raorehman9194
@raorehman9194 4 месяца назад
​@@Umarwazir170quran ki ayat hy maal kharch krny Rasool Allah sy mulawat krny wali us pr sirf Mola Ali ny amal kiya hy dikhao apny ghani😂😂😂 1 khajoor na dy saky
@IrfanHaider-di6ru
@IrfanHaider-di6ru 18 дней назад
اور بھائی لیلۃالقدر صرف 27 رمضان کو نہیں ہوتی 21 سے 29 رمضان تک تلاش کرنی ہوتی ہے
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Abu bakar, Umer, Usman tashreef le jate the jab jung chhir jati thi
@jawaidrajabi6259
@jawaidrajabi6259 Месяц назад
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@CrazyMovies00-7
@CrazyMovies00-7 5 месяцев назад
ali bhai rudely kyun baat ker rahe ho, banda tameez se bi baat ker leta uss bache se bi rudely baat ker raha
@Bunny-ev3pd
@Bunny-ev3pd 5 месяцев назад
Nai wo us jahil rafzi ko jawab de rahe hai
@Osama66473
@Osama66473 4 месяца назад
Ye kia jawab hova bhai Aap wo Engineer Muhammad Ali mirza nhi rahy ab Aap or molvi main jo farq tha Wo Apne shohrat milne k baad khtm kr diya hai Ali bhai 💔
@Haiderabbasshots
@Haiderabbasshots 5 месяцев назад
Mistry saab ....abubakar ...umar ..usman ....koi general the. Jinpe jihad nhi
@shoukatrasheed9912
@shoukatrasheed9912 5 месяцев назад
😂😂😂 nhi mara ha😂😂💡💡💡💡💡
@ExclusiveEnglishAcademyEEA
@ExclusiveEnglishAcademyEEA 2 месяца назад
تلوار چلانا نہیں جانتے تھے ، بھاگنا خوب جانتے تھے ، فرار اچھا کر لیتے تھے ، کیا کہیں گے ؟
@jawaidrajabi6259
@jawaidrajabi6259 Месяц назад
Oooooo bhai dhoti mat kolo😂😂😂😂
@zeeshanzeeshan4985
@zeeshanzeeshan4985 Месяц назад
J oe joothy Jaye tumhari itni auqat
@sajjadh988
@sajjadh988 5 месяцев назад
Aqal ke andhee Eng . Jab tum roz roz afzaliat ki bat kerte hu... Quran ki Qanoon ke mutabiq .... afzaliat ka ak meqdar huta hn.... jaisa wo alim hu elam sub se acha hu.... taqwa dar hu ..... jehad ma sub se acha hu .... Aur bi buhot koch....aur wo jiska jehad ma koi has hisa hi na hu use Hzrt Ali a.s se afzzal hu....
@rizwankhalid6661
@rizwankhalid6661 5 месяцев назад
lol joker
@sajjadh988
@sajjadh988 5 месяцев назад
@@rizwankhalid6661 suni sunai baton wala elam yahi huta hn...
@sajjadh988
@sajjadh988 5 месяцев назад
@@rizwankhalid6661 ??)
@rizwankhalid6661
@rizwankhalid6661 5 месяцев назад
Jihad kya sirf talwar chalana hote hai dhakkan?
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 5 месяцев назад
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋 ❤❤❤
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Kaise
@elitegaming_92
@elitegaming_92 5 месяцев назад
Ask mr. Engineer Muhammad Ali Mirza who killed Ubay ibn Khalaf.
@NasirMaqbool-v5s
@NasirMaqbool-v5s Месяц назад
Asadullah e Alghalib Ghalib e Ghalib Ali Ibn e Abi Talib
@azrishah3460
@azrishah3460 5 месяцев назад
اللہ کے بندے اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے(اے مومنوں خبر دار میرے نبی کے گھر میں بنا اجازت کے داخل نہ ہونا اور اگر داخل ہونا پڑ بھی جائے تو زیادہ دیر رُکنا نہیں)۔۔۔ اب مجھے یہ بتاؤ کے کیا اللہ تعالیٰ نے اجازت دی تھی کہ ابو بکر اور عمر کو نبی کے گھر میں دفنا دو ؟؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی تھی ؟ اللّٰہ فرماتا ھے ( میرے نبی کے پاس زیادہ دیر نہ بیٹھا کرو اسے اذیت ھوتی ھے کھانے پر بلائے تو اجازت لے کر آؤ کھانا ختم ھو تو آٹھ کر چلے جاؤ) اللّٰہ بیٹھنے نہیں دیتا اور بندے لیٹ گے پھر تحقیق کرو کس نے نبی کے گھر میں باہر والوں کو زبردستی دفنایا ؟؟ دفن ہونے کا سب سے زیادہ حق اولاد کا ہوتا ہے تو پھر تحقیق کرو کس نے نبی کی اولادوں کو نبی کے ساتھ دفن نہیں ہونے دیا ؟؟؟ اگر ابو بکر اور عمر مومن تھے تُو اللہ تعالیٰ مومنوں کو نبی کے گھر میں داخل ہونے سے منع کر رہا ہے ؟؟؟ یا پھر مان لو مومن نہی تھے ؟؟؟ مجھے سے علمی بات کرو ؟؟
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 5 месяцев назад
Ooooo bhai ap ya Ali madad sabit karro pehale baki sab bad mai.😮😢
@azrishah3460
@azrishah3460 5 месяцев назад
القران ( اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے ہاں جو علم و یقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں وہ سفارش کر سکتے ہیں) سورۃ الزخرف آیت نمبر 86
@abdulraheem3284
@abdulraheem3284 5 месяцев назад
Aapke hisab se Hazrat abu bakar r.a aur Hazrat umar r.a ko Nabi saw ke gher me dafan ki gyi hai ye cheez galat hai?
@kuchnayakaryehain
@kuchnayakaryehain 5 месяцев назад
@@azrishah3460 zabardast bhai Allah apke ilm me izafa kare
@kuchnayakaryehain
@kuchnayakaryehain 5 месяцев назад
@@ms.o2 Bhai sab kahaniyan na banao hawale do hujra hazrat Ayesha ka kab se huwa jab nabi ke warasat nahi hoti tu wo be sadqa huwe hamain koi hawala do ke ye hazrat Ayesha ko hazoor Akram s.a.a.w ne apne Zindagi me hiba kia ho wo hujra hazrat Ayesha ka nahi Nabi Akram s.a.a.w ke milkiyat tha jab nabi s.a.a.w ke milkiyat ka waris beti nahi ban saka jo unka haqiqi waris hain tu biviyan kese howe hawale do ulte sede batain mat karo....
@MuhammadZubairAli1986
@MuhammadZubairAli1986 Месяц назад
Ali kay jesa hay hi koi nhi Tery khulfa e salasa te shay ei koi nhin
@sarfaraz5327
@sarfaraz5327 2 месяца назад
میرے بھائی وہ جنگ میں قافلے کو لیڈ کرنے جاتے تھے جیسے کہ اج کے دور میں جرنل میجر خود نہیں لڑتا وہ صرف لیڈ کرتے ہیں جنگ کو ...
@MusawirKhan-jh4dw
@MusawirKhan-jh4dw 5 месяцев назад
How can I join online call with EMAM
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Why
@qariafzalali
@qariafzalali 5 месяцев назад
قربان جاؤں مولا علی پہ
@nabeelniaz7491
@nabeelniaz7491 5 месяцев назад
Ma pahelian bhujwane ni betha hua? Itne btameze kis leye
@ChIrfanAmin
@ChIrfanAmin 5 месяцев назад
Aap nay banu ummayah say ab tak kia nikala hay ?
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Best comment!
@bmsbms6586
@bmsbms6586 Месяц назад
Foran aitraz Rasool Allah pr kamal ha
@arifmohammad7260
@arifmohammad7260 2 месяца назад
Subhan Allah Allah o Akbar
@5MoulaAli
@5MoulaAli 4 месяца назад
Phr jung mn kya leny jaty thy agr qital nh kr skty ty to r haan QURAN PAK JAHAD MN QITAL ZRURI HAI BQI MIRZA SHB EK DFA MUNAZRA TO KRO HASSAN ALLAHYARI SY
@AliShah-nm7nx
@AliShah-nm7nx 2 месяца назад
Mery pyaray chotay bhai khulfaya Salasa na kabhi kisi jang ma kisi ko nai mara hay.Engineer kahan sa bataya ga.
@truthseeker840-n2d
@truthseeker840-n2d 5 месяцев назад
انجنیئرنگ میں فرق آرہا ہے اب۔۔۔
@ShahzaibAli-mf3st
@ShahzaibAli-mf3st 2 месяца назад
Nabi paak Rehmat ul alameen thy plumber saaaheb
@bmsbms6586
@bmsbms6586 Месяц назад
Bhagny ki b beshumar salahiyat di thi Allah ny unko😂😂😂
@sajjadHussain-vw3rt
@sajjadHussain-vw3rt 22 дня назад
Koi jhoot boleta bichare ko dil dukhadeya😂
@AwamiAlliance
@AwamiAlliance Месяц назад
Sbsay brave sahabi Hazrat Khalid bin waleed Thay correct kr lain unhon ny two super powers ko defeat Kiya to unsay zyada talwar Kia ny chalaee hy shair e Khuda saifullah he thy ya hee haweeqat hy
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Bewakoof tujhe sharam nahi tere ilmi haiseyat nahi kisko kis se compare kar raha hai.nasbi
@maliksaifullahshahid6721
@maliksaifullahshahid6721 5 месяцев назад
خلیفہ چہارم سیدنا علی رضی اللہ تعالی' ہمارے سردار ہیں ، سرمایہ ملت اور بہت بہادر و شجاع تھے ۔ لیکن اس ویڈئو کے شروع میں انجینیر محمد علی مرزا نے جو کہا ہے ، وہ ادھوری اور ناقص معلومات پر نشتمل ہے ۔ انجینیر محمد علی مرزا کا علم و معلومات ناقص ہیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم میں سیدنا عمر فاروق اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنھما بھی بہت بہادر و شجاع تھے ۔ اوائل اسلام میں جب ہجرت مدینہ کا موقع در پیش ہوا ، تو یہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ تھے جنہوں نے مکہ المکرمہ کے چوک میں کھڑے ہو کر ببانگ دھل کفار و مشرکین کو للکارا اور فرمایا کہ جو اپنے بچوں کو یتیم اور بیوی کو بیوہ کرنا چاہتا ہے ، وہ آ جائے اور عمر کو ( یعنی مجھے) روکے ۔ میں مدینہ جا رہا ہوں ۔ لیکن کفار و مشرکین میں سے کسی کو ہمت نہ ہوئ اور وہ اپنے گھروں میں دبکے پڑے رہے / ان میں سے بعض اپنے گھروں میں جا دبکے ۔ ۔۔ اسی طرح یہ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے ، جن کو کئ مختلف غزوات اور جنگوں میں امیر لشکر / کمانڈر بنا کر بھیجا جاتا ہے اور وہ بتوفیق اللہ تعالی' عز و جل کئ جنگوں میں فتح پر فتح حاصل کرتے چلے گئے ، حتی' کہ ایک جنگ میں ان کے ہاتھ میں 9 تلواریں ٹوٹیں ، و الحمد للہ ۔* اس لیے اپنی معلومات درست کر لو !
@Itachiuchiha78621
@Itachiuchiha78621 5 месяцев назад
Engineer sahab n ye kab kaha k Hazrat Umar RA aur Khalid bin Waleed RA buzdil the unhon ne bs ye kaha k in sab ashab me se bahadur Mola Ali As hain . JazakAllah !! Ese hi kisi ke ilm ko esa nhi bolte pehle baat ko samjhna bhi hota ha bhai.
@ZafarShaikh-c2z
@ZafarShaikh-c2z 5 месяцев назад
Ali Mirza sahab hack baat karte hai Allah aapko hamesha khush rakhe sehat de aameen summa aameen
@dilnawazkhan7963
@dilnawazkhan7963 4 месяца назад
AP Nabi k Sath suhaba ko' compair kisey kartey ho??
@ShafquatPathan-g6m
@ShafquatPathan-g6m 4 месяца назад
Bhagjana bhi ik salahit hai
@AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812
@AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812 5 месяцев назад
Ma-Sha ALLAH TA'ALA Alhumdulillah ALLAH RAB-UL-IZZAT ALMIGHTY Croro, Arbo Rehmatain Nazal Farmae aur Mard-e-Momin Engineer Muhammad Ali Sahab ki Hamesha Hamesha Hifazat Farmae.... Mard-e-Momin Engineer Muhammad Ali Sahab is the BEST Islamic Scholar and the BEST Researcher....
@AbdulShakoor-hy5en
@AbdulShakoor-hy5en 5 месяцев назад
Shahid Bhai es Rafzi kaname change Karen.. Aap ne Allah pehlay likh Dia hay. Eska name Hassan Allah Yari hay Ap ne Allah Hassan Yari Likha hay
@5MoulaAli
@5MoulaAli 4 месяца назад
Ksi ka qital nh h ye shb khn sy dikhayegy r haan jan churwany k lye kya bol dia HAZOOR PAK (S..A.W) NY KBI QITAL NH H KYA DLIL H BHAI CLAPING 😂😂😂😂😂😂
@sksorif2885
@sksorif2885 24 дня назад
Mistri shaab aap in 3 ko bachane ke liye rasool Allah s.w.s pe baat utha rahe hai ..ke Nabi .sw.s ne bhi talwar nehi utahai ...jihaad sahaba pe asmaish thi magar shab bhag Gaye ...Nabi ki azmaish nehi ..or Ali a.s Ka talwar Chala na hi .Nabi s.w.s ki tarf se he hai .....
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 5 месяцев назад
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilmi kitabi.📚📘📗📕🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🌹 ❤❤❤
@zafar2073
@zafar2073 2 месяца назад
Sub jhoot
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Ilmi kitabo ka ilm janleya
@syedhaider3312
@syedhaider3312 Месяц назад
جناب خدیجہ سلام اللہ علیہ,,مليكة العرب،، کا مال کہاں گیا،???????
@Choklisons_ka_abu
@Choklisons_ka_abu Месяц назад
Umar Bakri or Usman Srif Bhaagte thy Jungho Sy 😂😂😂
@LubnaShafique-fg9xu
@LubnaShafique-fg9xu 5 месяцев назад
Very nice Ali Bhai
@ayazhussain7071
@ayazhussain7071 Месяц назад
تلوار اگر نہی چلایا تو جنگ سے تو بھاگنے کی فضیلت تو ہے
@alihassan-ck5fv
@alihassan-ck5fv 4 месяца назад
King 👑 Hassan Allahyari
@5MoulaAli
@5MoulaAli 4 месяца назад
Tum log bus kahaniyan bna skty hn dramy banaya kro ab koi mawad nh bcha ap logon k ps r ye choro k jwb dengy hahahaha engineer shb bus gol mol nikalna kya hai 😂😂😂😂 oye MOULA ALI(A.S) haq hai
@ShafquatPathan-g6m
@ShafquatPathan-g6m 4 месяца назад
Phr Khalid bin Waleed saifullah kaisy hogaya🤣🤣🤣🤣🤣
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Wo tumhare jhooti hadees me hai
@SadafBukhari-t1q
@SadafBukhari-t1q 5 дней назад
Mola Ali a s sahabi nhi Thay mola Ali a s ap s a w kay bhai khandan me sey ha
@RizwanaShah-g2e
@RizwanaShah-g2e Месяц назад
MOLA ALI A,S ADAB SE BAT KARO HAZRAT BAKI HEN ME ENGINEER SAHAB
@zahidhussain5762
@zahidhussain5762 Месяц назад
@HassanAllahyari Sb ❤ ever in prayings to aware enough therefore most of these so called religious are jobless..
@maqboolahmad5003
@maqboolahmad5003 2 дня назад
Mirza bhai nabi pak rahmatl lil aalmeen hn ap sihaba ko un k sath mila rahy hn k nabi ny bhi kise ko nahi mara.seedha kiu nahi kahty abu baker umer andr sy byemam thy .name k hi kalma go thy bs.nabi k khalifa bn kr baithny ka hi shoq tha in ko...bibi pak ka haq khana tha .zalim log thy ye.bhai ap haqeeqat ko janye thek tarah sy.khuda ka khof kren.allah ap ko hidayat dy.bachy ko thek jwab dein
@asharnaqvi3922
@asharnaqvi3922 5 месяцев назад
Acha kis field ma umar abubakar Ali a.s sa behter tha
@wrestlingandgames4667
@wrestlingandgames4667 5 месяцев назад
Maine aik hadees prhi thi tarmizi shareef kii uss mein ye likha hua tha ky hamary groh ky aksr ameer Hazrat Abubakar hoty thy ya usama bin zaid tou hazoor pak aesy bndy ko tou jhanda nii dy gy jis ko kuch nii ata
@mynation5098
@mynation5098 5 месяцев назад
Ali bahi aj ap phas gaye
@TheAmericanTaxiDriver
@TheAmericanTaxiDriver 5 месяцев назад
صرف قرآن اور نبیِ کے گھر والے❤ باقی کچھ بھی نہیں۔
@ammararif7823
@ammararif7823 4 месяца назад
Bughze Ahle bait.Nabi and Nabi ki Aaal se mohabbat mn hi hayat aur asaani hai.
@TruePreaching_Prophet_saw
@TruePreaching_Prophet_saw 3 месяца назад
Acha g nabi k ghr walo me aqeel bin abi talib bhi ha unka Sath do or logo ko jahanum ke trf le kr jao
@TheAmericanTaxiDriver
@TheAmericanTaxiDriver 3 месяца назад
@@TruePreaching_Prophet_saw تم اپنے اماموں کی طرح ناصبی ہی رہنا۔ تمہارا بغض اہلبیت کسی سے چھپا نہیں ہے۔ لیکن یہ یاد رکھنا، یہ بغض تمھے جہنم لے کے جائیگی۔ کیونکہ جنت کے سرداران کے اجازت کے بغیر تو تُو کیا تیرے خلیفے بھی بھی جنت سونگھ نہیں پائینگے۔
@shoukatrasheed9912
@shoukatrasheed9912 2 месяца назад
Ahlebait asal ma panjitan 5 pak hain baqi aezazin hain,,,​@@TruePreaching_Prophet_saw
@MubashirMubashirFaiz
@MubashirMubashirFaiz 2 месяца назад
Sahaba ki Fazeelat bhe bohat hai
@mdcatasppirant2023
@mdcatasppirant2023 5 месяцев назад
4:45 khabar sy wapsi pr sub kuch kisny gareebo m banat dia .. Hazrat Ali as ny dollat kharch krny ki bari kuch nai dia wah jahil dalil dy dety
@rizwankhalid6661
@rizwankhalid6661 5 месяцев назад
hadees no?
@umairnawaz565
@umairnawaz565 3 месяца назад
Engineer agar tum Munafiqat na krtay aur Ahlybait ko nijaat ka zariyaa samajhtay to tum zaleel na hotay Paak Nabi SAAW rehmatulalamein thay vo jang nahi lartay thay kabhee b Umar Abubakr Usman khalid sb munafiq thay Mola Ali AS say bughz rakhtay thay
@jawaidrajabi6259
@jawaidrajabi6259 Месяц назад
Different salahiat😂😂😂😂😂😂 Bhagna 😂😂😂😂😂😂😂😂🎉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@umairnawaz565
@umairnawaz565 3 месяца назад
Usman ko dolat dee phr b Paak Nabi SAAW nay oos say kowaan kharidaa paisay day k
@TOP10OFEVERYTHING-sp6nz
@TOP10OFEVERYTHING-sp6nz 20 дней назад
kis useless sawal kar rahe hain log .... Engineer sb sa intellectual sawal karo bahi .... baqi sunnah walo ko bhi faida ho.
@Sufiandiaries
@Sufiandiaries 3 месяца назад
Khalid bin Walid jiko saif ulla ka laqab Mila Ali unse bhi zada Bahadur the ajeeb bat hai Khalid bin wali jinho ne 100 Se zada Jang ladi or Fatah kia Iran Faris tk Deen ka parcham lahraya kesi Sahabi ka kesi Se koyi muqabla nhi
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Bewakoof tu hadees nahi suna aik din masjid me hazrat ali s.a.h.ne Khalid ka haath pakad toh pure sahaba chuda nahi sake kon saifullah
@muhammadsagheer9244
@muhammadsagheer9244 5 месяцев назад
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤
@ghulamqadir2374
@ghulamqadir2374 2 месяца назад
Phir umr jarar ko umar farar kaho na ...😂😂😂😂 usman qatal be as waja sy howa rishwst loot maar krty thy...
@Trueinde143
@Trueinde143 4 месяца назад
Jo jung nahi Kiya hai woh momin nahin hai ya bhagoda tha abubakar Umar
@syedakhtariqbal8816
@syedakhtariqbal8816 2 месяца назад
ENG۔ ALI MIRZA SAHAB KABHI HASAN ALLAHYARI SE BHI TO MUNAZRE KE LIYE AA JAAYIYE۔ TIME AAPKO QAYAMAT TAK HAI۔ OK
@TahirMehdi-e2v
@TahirMehdi-e2v 2 месяца назад
اپ مناظرہ سے بھاگ جاتے ھو اللہ یاری کو مسلمان کردو
@umarfarooq-dh7wc
@umarfarooq-dh7wc 5 месяцев назад
As far as record/ history is concerned, Syedna umar RA did kill As Bin Waail in Badar....
@HussainBashaShaik-xk5jw
@HussainBashaShaik-xk5jw 20 дней назад
Why don't you quote hadees
@gulmehar5598
@gulmehar5598 3 месяца назад
Engineer hhh ye Banda kia Keh tai hai Allahyari ko Keh ta us ko koi nehi manta H Allahyari Allah ki tarf sy niamat hai Muslim Kyle ... U should be thinking about his TRUTH talk.
Далее
ЛЮБИТЕ ШКОЛУ?😁​⁠​⁠@osssadchiy
00:20
НЕ БУДИТЕ КОТЯТ#cat
00:21
Просмотров 1 млн