Тёмный

Hazrat AbuTalib Ko Kafir Kehnay Walay | Hassan Allahyari | ⓒ 

Fiqah-E-Jaffaria
Подписаться 650 тыс.
Просмотров 11 тыс.
50% 1

•Visit the official RU-vid channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
/ @hassanallahyari
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
•Original Video Link👇
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
• Live Shia Vs Sunni Deb...
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
•To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
Brother Jafar Ali Kazmi :
wa.me/+17187101138
wa.me/+17865401100
wa.me/+35193901...
•Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
Write your messages in Urdu script only.
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
#FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #HazratAbuTalibKoKafirKehnayWalay #abutalib
Hazrat AbuTalib Ko Kafir Kehnay Walay | Hassan Allahyari | ⓒ
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

Опубликовано:

 

15 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 42   
@allamamazharmashady7007
@allamamazharmashady7007 8 месяцев назад
حضرت علی علیہ سلام سے نہ صرف دشمنی بلکہ حسد بھی انتہا کا تھا
@AjmalHaidri
@AjmalHaidri Месяц назад
علامہ حسن اللہ یاری صاحب اپ کو امام زمانہ علیہ السلام سلامت رکھے آمین اللہم اجل ولیک الفرج
@azadari7253
@azadari7253 8 месяцев назад
Jazak allah Alla yari sahb maula apko salamat rakhe'n
@irfanabbas-v9x
@irfanabbas-v9x 19 дней назад
مبارک ہو اپکو میرے بھای اپ اس دور کے مختار ثقفی ہیی اسنے تلوار سے دشمن آل رسول کو واصل نار کیا اور مجھے فخر ہے اپ پر
@azizfatima9182
@azizfatima9182 8 месяцев назад
What a way to preach leting the youth to know the right picture of DEEN E ISLAAM 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@KhanZada-lw9tg
@KhanZada-lw9tg 8 месяцев назад
Mola Apko Salamat Rakhey Allahyari Sahab
@ali8967
@ali8967 8 месяцев назад
Mashallah Shekh Allahyari sb.
@ranazahid6193
@ranazahid6193 Месяц назад
Ya Mola Ali a.s😊
@SyedfarhanaSyed-uo7xg
@SyedfarhanaSyed-uo7xg 8 месяцев назад
Jazakallah khair
@muhammadramzan5096
@muhammadramzan5096 8 месяцев назад
بہت خوب بہت خوب
@haziyaqub7966
@haziyaqub7966 8 месяцев назад
اسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ السلام علیک یا امیرالمومنین علی ابنِ ابو طالب علیہ السلام ۔ اسلامی علیک یا فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ۔ اسلام علیک یا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام ۔ اسلام علیک یا اباعبداللہ الحسین علیہ السلام ۔
@azizfatima9182
@azizfatima9182 8 месяцев назад
GEO HASAN BHAI KYA BAAT HAI APKI DEEN E MUHAMMAD SAW R AHL E BAIT ATHAAR KI JO NOKRI AP KR RAHAY HAIN VO ALLAH SWT KI KHAAS AP PR KRAM HAI K AP KO IS K LYE SELECT KYA 🤲🏻 May ALLAH SWT keep u in HIS jifz o aman
@irfanhaider5610
@irfanhaider5610 8 месяцев назад
حضرت ابو طالب علیہ السلام نے رسول پاک کا نکاح پڑھایا ۔ خُطبہ نکاح میں اللہ کی توحید کا اقرار کیا اور مدح فرمائی۔ آپ نے دعوت ذوالعشیرہ والے دن آپ کی نُصرت فرمائی۔ اہل مکہ کی رسول پاک کی مخالفت کے دوران آپ کی مدد فرمائی اور کوئی آنچ نہ آنے دی۔ تین سال شعب ابو طالب میں مُشکل وقت گُزارہ اور رسول پاک کی حفاظت فرمائی ۔ اور آخری دم تک آپ رسول پاک کے ساتھ رہے اور اپنی اولاد کو بھی تاکید کی کہ مُحمد پاک کا ساتھ دینا۔ آپ نے ہی تو رسول پاک کا نام مُحمد رکھا۔ یہ کیسے مُمکن تھا کہ ابھی تو قُرآن بھی نازل نہیں ہوا تھا۔
@Truthful5
@Truthful5 8 месяцев назад
اللہ کے اِس حکم پر، ”اور اپنے قریبی رشتے داروں کو پیغامِ نبوت پہنچا دو‟ (سورة الشعراء آیت-214)، اور یہ کہ ”جس بات کا حکم دیا گیا ہے اُسے بے دھٹرک کہہ دو اور مشرکوں سے منہ پھیر لو‟ (سورة حُجر آیت-94)، حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اہلد کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک ! اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105)- حضرت نوح سے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) تک تمام أنبياء اِسی دینِ حَنیف کے پیروکار تھے (سورة الشورى آیت-13)- ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30)- اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے- سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے- نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہل اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ جو مومنہ تھیں ان کی مثال سورہ تحریم آیت-11 میں دی- ”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائ تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف پر تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-67)- حضرت عبدالمطلب اور ابو طالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سوہ انفال آیت-34)- حضور کے والد کا نام عبدللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- سورہِ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو‟- نیز حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِس کائنات میں پہلے مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت-163)- پس جب نور ِنبوت لباسِ بشّریت میں آیا تو وہ صراط ِمستقیم پر تھا- لِہٰـزا وہ ہستی جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہی وہ بھی صراط ِمستقیم پر تھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لے سوہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- اللہ احسان کا بدلا احسان ہی سے دیتا ہے (سورة رًحمٰن آیت-60)- وہ ہستی جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلمِ اکبر ہو گا اور اللہ ظا لموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40
@Hassanbaba110
@Hassanbaba110 8 месяцев назад
❤❤❤
@Truthful5
@Truthful5 8 месяцев назад
مرتبہ ابو طالب بہ نفسِ قُرآن ”بےشک اللہ چُن نے لیا آدم، نوح اور آل ِ ابراھیم اور آل ِ عِمراَن کو تمام عالمین میں سے‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-33)- بہ نفس قُرآن اِسم ‘عِمراَنʽ جس کا ذکر اِس آیت مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منوِب کیا جا سکتا ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کے والد، حضرت مَریَم سلام اللہ علیہا کے والد اور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے والد حضرت ابوطالب جن کا نام عِمراَن ہے- حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام سے اولاد نہیں ہوئی اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام نے شادی نہیں کی- اِس لیۓ لفظ ‘ آلʽ اِن ہستیوں سے منوَب نہیں کیا جاسکتا- پس ‘ آل ِ عِمراَنʽ جو اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس سے مراد حضرت ابوطالب اور اُن کی آل ہے- نیز جن تین ہستیوں کے نام اِس آیتِ مبارکہ میں آۓ (حضرت آدم، نوح اور ابراھیم) وہ مرتبہ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں- لِہٰذا خلافِ عدل ہو گا اَگر چوتھی ہستی حضرت عِمران یعنی ابو طالب کو اِس مرتبہ پر نہ سمجھا جاۓ- مزید یہ کہ عظیم واقعہِ مُباہلہ جس کا ذکر سورہ آل ِ عِمراَن کی آیت-61 میں آیا اور جن صدیق ہستیوں نے حضور کے ساتھ اِس میں شرکت کی اُن کا تعلق بھی ذاتِ ابوطالب یعنی حضرت عِمراَن سے ہے (حضرت ابوطالب اور حضور کے والد عبداللہ ایک ہی بطن سے پیدا ہوے)- اِن جملہ حقایق کی روشنی میں حضرت ابو طالب مرتبہِ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں اور اُن کو کافر یا مشرک سمجھنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور آللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة الشّوری آیت-40)-
@muhammadramzan5096
@muhammadramzan5096 8 месяцев назад
بےشک بےشک بےشک
@Peacefullight000
@Peacefullight000 8 месяцев назад
Wilayat-a-faqi or taqleed jo bidat ha uska lecture vi dala Hassan Allahyari ka. " Sura bakara-42
@azizfatima9182
@azizfatima9182 8 месяцев назад
Inhon nay dufna dya apny murday ko (😂😂😂) Khatam hay HASAN BHAI ap pr in ki zillat ka next level hy apka
@shabahatx1375
@shabahatx1375 5 месяцев назад
Ali ka aj bhi dushman zaleel hota h Ali ka kal bhi adu khar or ruswa hua
@allamamazharmashady7007
@allamamazharmashady7007 8 месяцев назад
عزیزی حسن اللہ یاری صاحب کتاب فراںد السمطین میں ھے
@allamamazharmashady7007
@allamamazharmashady7007 8 месяцев назад
حضرت ابو طالب علیہ سلام نے ھی تو کاںنات کے رسول کا عقد کیا تھا
@hamzaabbas2711
@hamzaabbas2711 8 месяцев назад
5:20 صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا جیو علامہ حسن اللہ یاری
@Dynamic_Gameplay
@Dynamic_Gameplay 8 месяцев назад
Fiqah e Jaffaria channel Creator mera apse ye sawal ha ke ap jo apne channel per videos upload krte ho ap unhe download kaise krte ho please jawab zaroor dena
@MrDATA-0
@MrDATA-0 8 месяцев назад
ALLAH Yari k channel pr widmate se 😊
@parveezbudoo777
@parveezbudoo777 8 месяцев назад
Sach ha rafazi boliya phar katil ke hussain ko abe matam kar yi ha
@emraanparay5892
@emraanparay5892 7 месяцев назад
بھائ میرا ایک سوال ہے کہ اللہ تعالیٰ کو یہ سب لکھنے کی ضرورت کیا تھی
@Fatima-f9k
@Fatima-f9k Месяц назад
Q k Allah thalla KO In Hasthiu se bahoth muhabbat he
@mahammadjakirhussain-us8xr
@mahammadjakirhussain-us8xr 8 месяцев назад
Abu Taleb na kafir na momin, ohto mushrik the. Marte dam tak kalma e shadath or Namaz nahi padhi thi...
@sajidsiddiqui8652
@sajidsiddiqui8652 8 месяцев назад
صرف ایک ابو کو نہیں سب کو
@tariqmahmoodqureshi9297
@tariqmahmoodqureshi9297 8 месяцев назад
Abu Talib nay Islam qabool naheen kia aor ghair muslim hi dunia chala gia, Nabi kareem nay kaha keh chacha mairay kan main kalma parrh lo laikan abu talab nay kalma naheen parrha
@user-yc3po8wf8j
@user-yc3po8wf8j 8 месяцев назад
Umerio ka akeeda nabi KY ma bap januhummi aur chacha kafir نعوذ بالله yeh kon sa Islam ha aur sharam bhi nhi ati
@parveezbudoo777
@parveezbudoo777 8 месяцев назад
Rafzi
@Peacefullight000
@Peacefullight000 8 месяцев назад
Wilayat-a-faqi or taqleed jo bidat ha uska lecture vi dala Hassan Allahyari ka. " Sura bakara-42
Далее
Agar Sahaba Itnay Buray Thay Tou | Hassan AllahYari
32:19